Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ ایک سنگین بحران

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آئی اے ای اے کو فوری طور پر ’زاپوریزہیا‘ میں مشن چلانے کی اجازت دی جانی چاہیے: سلامتی کونسل
جینوا: ۲۱/ اگست (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے نے یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب لڑائی سے جنم لینے والے سنگین بحران سے خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے جمعرات کو سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین کے ’زاپوریزہیا‘ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب پیدا ہونےوالے ’سنگین‘ بحران کے بارے میں خبردار کیا۔ روس اور یوکرین کی افواج نے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ کے دوران ایک دوسرے پر گولہ باری کی ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ ’یہ ایک نہایت سنجیدہ اور سنگین صورتحال ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے کو فوری طور پر ’زاپوریزہیا‘ میں مشن چلانے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ ادھر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ماسکو پر ’جوہری بلیک میلنگ‘ کا الزام لگاتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ ’زاپوریزہیا سے قابضین کو بھگانے کے لیے فوری ردعمل ظاہر کریں۔‘ زیلنسکی نے قوم سے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ ’یوکرین سے روسیوں کا مکمل انخلا ہی پورے یورپ کے لیے جوہری تحفظ کی ضمانت ہو سکتا ہے۔‘ ماسکو اور کیئف نے جمعرات کو ایک دوسرے پر ’زاپوریزہیا‘ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب گولہ باری کا الزام لگایا تھا۔ یوکرین پر روس کے حمعلے کے پانچ ماہ بعد یہ جنگ کی ایک خطرناک صورتحال قرار دی جا رہی ہے۔ دونوں فریقوں نے کہا کہ پلانٹ میں تابکار مواد کے ذخیرہ کرنے والے علاقے کے قریب پانچ راکٹ حملے ہوئے۔ ’زاپوریزہیا‘ یورپ کی سب سے بڑی جوہری تنصیب ہے جو حالیہ دنوں میں نئی لڑائی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری

اسرائیل نے ہندوستان کی ‘ دہشت گردی کے خلاف  لڑائی’ کی حمایت کی آپریشن سندھور کی کامیابی کی ستائش کی

اسی بارے میں

عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری
تازہ ترین خبریں

سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری

16 مئی 2025
اسرائیل نے ہندوستان کی ‘ دہشت گردی کے خلاف  لڑائی’ کی حمایت کی آپریشن سندھور کی کامیابی کی ستائش کی
تازہ ترین خبریں

اسرائیل نے ہندوستان کی ‘ دہشت گردی کے خلاف  لڑائی’ کی حمایت کی آپریشن سندھور کی کامیابی کی ستائش کی

16 مئی 2025
بھارتی فوج نے تیستا فیلڈ فائرنگ رینج میں کامیاب ‘ تیستا پرہار’ مشق کی
تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج نے تیستا فیلڈ فائرنگ رینج میں کامیاب ‘ تیستا پرہار’ مشق کی

15 مئی 2025
 ہندوستان عمان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے قریب ہے۔ ذرائع
تازہ ترین خبریں

 ہندوستان عمان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے قریب ہے۔ ذرائع

15 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
گوگل نے 10 سالوں میں پہلی بار اپنا ‘G’ لوگو تبدیل کر دیا
تازہ ترین خبریں

گوگل نے 10 سالوں میں پہلی بار اپنا ‘G’ لوگو تبدیل کر دیا

13 مئی 2025
امریکی وزیر خارجہ روبیو کا پاک بھارت سرحدی کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے پر زور
تازہ ترین خبریں

امریکی وزیر خارجہ روبیو کا پاک بھارت سرحدی کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے پر زور

09 مئی 2025
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

وادی میں پالیتھین مخالف مہم ناکام کیوں ؟

اہم خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے بعض حصوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی
بین اقوامی

یوکرین کے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ ایک سنگین بحران

12 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d