Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

میکڈونلڈ کے ملازم کو گولی مار دی، ملزم گرفتار

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیویارک: ۴ اگست (ایجنسیز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ کے ملازم کو ٹھنڈے چپس دینے پر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیو یارک کے علاقے بروکلن میں پیر کی شام کو 20 سالہ شخص مائیکل مورگن نے میکڈونلڈ کے 23 سالہ ورکر کو گولی مار کر شدید زخمی کیا ہے۔ متاثرہ شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ یہ واقعہ میکڈونلڈ آنے والی ایک 40 سالہ خاتون اور وہاں موجود ورکر کے درمیان بحث سے شروع ہوا جب خاتون نے اعتراض اٹھایا کہ انہیں ٹھنڈے چپس دیے گئے ہیں۔ خاتون نے اپنے بیٹے مارگن کو ویڈیو کال کر کے شکایت کی جو غصے کی حالت میں ریستوران آئے۔پولیس کے مطابق خاتون کے بیٹے مائیکل مورگن نے ملازم کے ساتھ بحث کے بعد اس پر گولی چلا دی۔ ملزم کو اس سے پہلے بھی کئی جرائم میں ملوث ہونے پر متعدد مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

جاپان نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں یکجہتی کا اظہار کیا

 متحدہ عرب امارات نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی حمایت کی

اسی بارے میں

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
 بھارت۔ جاپان شراکت داری بھائی چارے، جمہوریت اور اقتصادی تعاون میں جڑی ہوئی ہے۔ پیوش گوئل
بین اقوامی

جاپان نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں یکجہتی کا اظہار کیا

22 مئی 2025
 ہندوستان۔ متحدہ عرب امارات کے درمیان باہمی تجارت 49 بلین  ڈالرسے تجاوز کر گئی
بین اقوامی

 متحدہ عرب امارات نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی حمایت کی

22 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا
تازہ ترین خبریں

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

21 مئی 2025
ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
تازہ ترین خبریں

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

21 مئی 2025
دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
Next Post
بھارتی کھلاڑی ہماداس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

بھارتی کھلاڑی ہماداس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
گانگو پلوامہ میں پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مسلح جنگجوﺅںکی فائرنگ
بین اقوامی

میکڈونلڈ کے ملازم کو گولی مار دی، ملزم گرفتار

04 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d