Daily Aftab
9 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان میں معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں کمی

by Online Desk
29 جولائی 2022
A A
Signage for Indus Motor Co., the Pakistan affiliate of Toyota Motor Corp., and the logos of Toyota and Daihatsu Motor Co. are displayed on an exterior wall at gate 1 of the company's plant in Karachi, Pakistan, on Tuesday, Feb. 25, 2014. The second-quarter earnings of Indus are scheduled to be announced on Feb. 28. Photographer: Asim Hafeez/Bloomberg via Getty Images

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انڈس موٹرز کا پروڈکشن پلانٹ جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ۹۲ جولائی (ایجنسیز) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی پاک سوزوکی کے بعد انڈس موٹرز نے بھی اپنا پروڈکشن پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈس کمپنی کی جانب سے جمعے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم سے تیرہ اگست تک کے لیے گاڑیوں کی پروڈکشن معطل رہے گی۔ بیان کے مطابق حکومتی پابندیوں اور لیٹر آف کریڈٹ کی منظوری میں رکاوٹوں کے باعث سی کے ڈی کٹس درآمد کروانا ناممکن ہو گیا ہے۔انڈس موٹز نے مزید کہا کہ معاشی عدم استحکام اور اس سے جڑی دیگر وجوہات کے باعث گاڑیوں کی انوینٹری کو مکمل رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ اور دوسری بڑی کمپنی سوزوکی کے حکام کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ یہ فیصلہ درا?مدی پابندیوں اور شرح مبادلہ میں اتار چڑھاو¿ کی وجہ سے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔حکومت نے حالیہ ہفتوں میں تیزی سے کم ہوتے غیرملکی ذخائر، روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے کی وجہ سے درا?مدات کو روکنے کی کوشش کی ہے۔ اس اقدام سے وہ صنعتیں متاثر ہوئی ہیں جو اپنی مصنوعات کو مکمل تیار کرنے کے لیے درا?مدات پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے قرضوں کی منظوری میں تاخیر کی ہے جس سے ان کی سامان درآمد کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹیو علی اصغر نے روئٹرز کو بتایا تھا کہ ’اگلے ماہ کام کرنے کے 10 دن ہوں گے صرف اس صورت میں جب مرکزی بینک ہمیں اپنے وعدے کی بنیاد پر لیٹر آف کریڈٹ کھولنے کی اجازت دیتا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’کمپنی ان صارفین کو رقم واپس کرنے کی پیش کش کر رہی ہے جنہیں گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ’ڈیلیوری میں کم سے کم تین ماہ کی تاخیر ہو سکتی ہے اور قیمتوں پر نظر ثانی کی جائے گی کیونکہ ملک کے پاس ڈالر دستیاب نہیں ہیں۔‘

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

اسی بارے میں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے
بین اقوامی

برطانیہ کا معاشی بحران سنگین وزیراعظم بورس جانسن چھٹیاں منانے چلے گئے

06 اگست 2022
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی
تازہ ترین خبریں

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

06 اگست 2022
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین کی فوجی مشقیں
تازہ ترین خبریں

جنگی مشقوں کے بہانے ملک پر حملہ ، تائیوان کو خدشہ

06 اگست 2022
ایس بی آئی کے مجموعی منافع میں 69 فیصد کا اضافہ
قومی

ایس بی آئی کا پہلی سہ ماہی کے خالص منافع میں 6.70 فیصد کمی

06 اگست 2022
پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
بین اقوامی

غیر ملکی فنڈنگ معاملے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں:عمران

05 اگست 2022
تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک
بین اقوامی

تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

05 اگست 2022
وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد شدید زخمی
بین اقوامی

وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد شدید زخمی

05 اگست 2022
چین نے افغانستان سے درآمد دوبارہ شروع کر دی
بین اقوامی

چین نے نینسی پلوسی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا

05 اگست 2022
Next Post
ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان میں معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں کمی
بین اقوامی

پاکستان میں معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں کمی

29 جولائی 2022
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔