Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

by Online Desk
29 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تقریباً 12.5 کروڑ روپے کی پینٹنگ، گھڑیاں، سونے اور ہیرے کے زیورات برآمد کیے

س/ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ یعنی 17 بینکوں کے گروپ کو 34615 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے والے معاملے میں سی بی آئی کی کارروائی لگاتار جاری ہے۔ سی بی آئی زور و شور سے تلاشی مہم چلا رہی ہے اور تازہ چھاپہ ماری میں اسے ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔چھاپہ ماری میں 5 کروڑ روپے قیمت کی جیکب اینڈ کو اور فرینک مولر جنیو کے ذریعہ بنائی گئی دو گھڑیاں اور تقریباً 2 کروڑ روپے قیمت کی چوڑیاں اور ہار سمیت سونے و ہیرے کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔سی این آئی کے مطابق ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ یعنی 17 بینکوں کے گروپ کو 34615 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے والے معاملے میں سی بی آئی کی کارروائی لگاتار جاری ہے۔ سی بی آئی زور و شور سے تلاشی مہم چلا رہی ہے اور تازہ چھاپہ ماری میں اسے ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تلاشی مہم کے دوران سی بی آئی نے تقریباً 12.5 کروڑ روپے کی پینٹنگ، گھڑیاں، سونے اور ہیرے کے زیورات برآمد کیے ہیں۔اس تعلق سے سی بی آئی ترجمان آر سی جوشی کا کہنا ہے کہ ”پہلے بھی اس معاملے میں مارے گئے چھاپوں کے دوران کروڑوں کی پینٹنگز اور مورتیاں برآمد ہوئی تھیں۔ اس بار تلاشی کے دوران سی بی آئی کو 5 کروڑ 50 لاکھ روپے کی 2 پینٹنگز برآمد ہوئی ہیں۔ یہ پینٹنگز 1964 میں ایس این سوجا اور 1956 میں ایس ایچ راجہ کے ذریعہ بنائی گئی تھیں۔“تازہ چھاپہ ماری میں برآمد ہوئے سامانوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ 5 کروڑ روپے قیمت کی جیکب اینڈ کو اور فرینک مولر جنیو کے ذریعہ بنائی گئی دو گھڑیاں اور تقریباً 2 کروڑ روپے قیمت کی چوڑیاں اور ہار سمیت سونے و ہیرے کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ سی بی آئی کا ماننا ہے کہ یہ تمام سامان گھوٹالے کی رقم سے خریدے گئے ہوں گے۔ سی بی آئی نے اس معاملے کی جانچ کے دوران ممبئی کی ڈی ایچ ایف ایل کمپنی کے سابق چیف منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر کو گرفتار کیا تھا، جو ابھی سی بی آئی کی حراست میں ہیں اور ان سے پوچھ تاچھ چل رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا فائنل

ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا فائنل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!
کاروبار

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

29 جولائی 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d