Daily Aftab
30 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان کو سری لنکا جیسی صورت حال کا سامنا

by Online Desk
23 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زرداری -شریف مافیا نے ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا : عمران خان
اسلام آباد: ۳۲ جولائی (ایجنسیز) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سری لنکا جیسی صورت حال سے زیادہ دور نہیں ہے اور لوگ سڑکوں پر نکل سکتے ہیں۔ سنیچر کو عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ’30 برس سے زائد کی مدت میں پاکستان کی لوٹ کھسوٹ سے جمع کی گئی اپنی غیرملکی دولت بچانے کیلئے زرداری و شریف مافیا نے تین ماہ میں ہی ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا ہے۔‘ ان کے مطابق ’میرا سوال یہ ہے کہ ریاستی ادارے کب تک اس کی اجازت دیتے رہیں گے۔‘ عمران خان کا مزید کہنا تھا ’قوم سے اپنے روابط اور حقیقی آزادی کی پکار پر ان کے جواب کے بعد میں کامل یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ عوام پہلے ہی بہت کچھ سہہ چکے ہیں۔‘ ’اب ان مافیاز کو لوٹ مار کا سلسلہ برقرار رکھنے کی اجازت قطعاً نہیں دیں گے ورنہ سری لنکا جیسی صورت حال سے ہم زیادہ دور نہیں جب لوگ سڑکوں پر امڈ آئیں گے۔‘ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی دی گئی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو رہی ہے۔ جمعے کو وزیراعلٰی پنجاب کے انتخاب کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ’آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے جمہوریت کو خریدتا ہے۔ ساری نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں۔‘ عمران خان نے کہا تھا کہ ’آئین کے آرٹیکل 63 میں واضح لکھا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے فیصلے پر عمل ہوتا ہے۔ ہم نے بھی 25 لوٹوں کے خلاف خط لکھا تھا، بطور پارٹی سربراہ میرا خط تو پارلیمنٹ میں مسترد کر دیا گیا تھا۔ سمجھ نہیں آتا کہ ڈپٹی سپیکر کس قسم کا انسان ہے۔‘ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عوام سے پ±رامن احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’عوام مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے خلاف نکلیں۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
ایران کے صوبہ فارس میں سیلاب، 21افراد ہلاک

ایران کے صوبہ فارس میں سیلاب، 21افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ملیشیا نے اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کیلئے کھول دیں
تازہ ترین خبریں

ملیشیا نے اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کیلئے کھول دیں

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d