Daily Aftab
30 جون ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

by Online Desk
20 مئی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اس اقدام کو افغانوں کی جانب سے پذیرائی ملے گی: عاکف مہاجر
کابل: ۰۲ مئی (ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکام نے ٹیلی ویژن کے نشریاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقامی اسٹیشنوں پر آن ایئر آنے والی خواتین اپنے چہروں کو ڈھانپیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اس کے چند روز بعد سامنے آیا ہے جب حکام نے خواتین کو عوامی مقامات پر اپنے چہرے کو ڈھانپنے کا حکم دیا تھا۔ طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ کل ہم نے میڈیا حکام سے ملاقات کی، انہوں نے ہمارے مشورے کو بہت خوش اسلوبی سے قبول کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس اقدام کو افغانوں کی جانب سے پذیرائی ملے گی۔ عاکف مہاجر نے اس اقدام کو مشورے کا نام دیا اور اس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ نئی شرط کی تعمیل کب شروع ہوگی، کہا کہ ٹی وی پریزینٹرز کیلئے چہرہ ڈھانپنے کی مہلت کی آخری تاریخ 21 مئی ہے۔ انہوں نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ ‘مشورے’ پر عمل نہ کرنے کے کیا نتائج ہوں گے۔ زیادہ تر افغان خواتین مذہبی وجوہات کی بنا پر سر پر اسکارف پہنتی ہیں لیکن کابل جیسے شہری علاقوں میں بہت سی خواتین اپنے چہرے کو نہیں ڈھانپتی ہیں۔ طالبان کے آخری دور حکومت میں سال 1996 سے 2001 تک خواتین کیلئے نیلے رنگ کا برقع پہننا لازمی تھا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

اسی بارے میں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
بین اقوامی

سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ

20 مئی 2022
جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا
تازہ ترین خبریں

جارج ڈبلیو بش کی زبان پھسل گئی عراق حملے کو ’ظالمانہ‘ قرار دے دیا

19 مئی 2022
آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

آذربائیجان آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کیلئے تیار

19 مئی 2022
پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
ایندھن سمگل کرنے کی کوشش ،ایران نے غیرملکی جہاز قبضے میں لے لیا
بین اقوامی

ایندھن سمگل کرنے کی کوشش ،ایران نے غیرملکی جہاز قبضے میں لے لیا

18 مئی 2022
امریکہ میں اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاو
تازہ ترین خبریں

امریکہ میں اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاو

18 مئی 2022
طالبان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کا حامی
تازہ ترین خبریں

طالبان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کا حامی

18 مئی 2022
Next Post
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

اہم خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت
بین اقوامی

افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت

20 مئی 2022
لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا

05 مارچ 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔