Daily Aftab
28 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے تین اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

by Online Desk
08 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پنج شیر یا ملک کے کسی اور حصے میں کوئی فوجی حادثہ نہیں ، طالبان نے دعویٰ مستردکردیا
کابل: ۸ مئی (ایجنسیز) طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ احمد مسعود کی زیر قیادت این آر ایف نے کہا کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد انہوں نے وادی پنج شیر میں پہلا حملہ کیا تھا۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے خلاف این آر ایف فورسز نے آخری کارروائی گزشتہ سال کی تھی، یہ کارروائی ستمبر میں امریکی حمایت یافتہ حکومتی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کے چند ہفتوں بعد کی گئی تھی۔ این آر ایف کے خارجہ تعلقات کے سربراہ علی نظاری کا کہنا تھا کہ ’گزشتہ رات احمد مسعود کے اپنی فورسز کو حکم دینے کے بعد پنج شیر کے 3 اضلاع کو آزاد کروایا لیا گیا ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ این آر ایف نے ان اضلاع میں مرکزی سڑکوں، چوکیوں اور دیہاتوں پر قبضہ کرنے بعد ضلعی دفاتر میں طالبان کا محاصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعدد طالبان جنگجوو¿ں سے اس وقت ہتھیار ڈالنے کیلئے کہا گیا تھا، دشمنوں کو بھاری نقصان ہوا ہے، ملک کے 12 صوبوں میں حملے جاری ہیں اور وہاں ان کی فورسز موجود ہیں، زیادہ تر فورس شمال میں موجود ہے۔ طالبان کی حکومت نے این آر ایف کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنج شیر یا ملک کے کسی اور حصے میں کوئی ’فوجی حادثہ‘ نہیں ہوا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ ’میڈیا میں بعض باغیوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں‘۔ پنج شیر کے رہائشی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کو بتایا کہ رات گئے بے تحاشہ فائرنگ کی آواز سنی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

اسی بارے میں

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

27 مئی 2022
چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا
تازہ ترین خبریں

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

27 مئی 2022
سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت
تازہ ترین خبریں

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

26 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

کینیڈا میں منکی پوکس کے 16 معاملوں کی تصدیق

26 مئی 2022
حکومت چھ دن میں انتخابات کا اعلان کرے: عمران خان
بین اقوامی

حکومت چھ دن میں انتخابات کا اعلان کرے: عمران خان

26 مئی 2022
ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

24 مئی 2022
روس -یوکرین جنگ ایک عالمی مسئلہ
بین اقوامی

روس -یوکرین جنگ ایک عالمی مسئلہ

24 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں

24 مئی 2022
پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
تازہ ترین خبریں

پاکستان کیلئے فیصلہ کن وقت ہے: عمران خان

24 مئی 2022
Next Post
فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے :وزارت حج و عمرہ

فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے :وزارت حج و عمرہ

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے تین اضلاع پر قبضے کا دعویٰ
بین اقوامی

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے تین اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

08 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔