Daily Aftab
27 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس پہلے سے زیادہ تنہائی پسند ہوگیا ، امریکا کا دعویٰ

by Online Desk
25 اپریل 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن: ۵۲/اپریل (ایجنسیز) یوکرین پر روس کے حملے کے دو ماہ بعد، امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو پہلے سے کہیں زیادہ الگ تھلگ ہوگیا ہے جو خواہش مندانہ سوچ کے مانندنظر آتا ہے۔ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کا بائیکاٹ کرنے کے اقدامات میں بین الاقوامی برادری کے ایک طبقے کی طرف سے مزاحمت کا سامنا ہے جو اس معاملے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات اور اسٹریٹجک امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر سلوی میٹیلی کا کہنا ہے کہ ’مغربی بلاک سے روس کی ایک واضح تنہائی ہے، اس کی ایک خاص وجہ تجارتی اور مالیاتی تبادلے کو پیچیدہ بنانے والی مسلسل پابندیاں ہیں‘۔فرانسیسی محقق نے مزید کہا کہ ’جہاں تک بین الاقوامی منظر نامے پر روس کی تنہائی کا تعلق ہے، صورتحال بالکل مختلف ہے، بہت سے محتاط ممالک نے مغربی دباو¿ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے‘۔ 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ اور شمالی امریکا میں فوری طور پر غم و غصے کو ہوا دی، جہاں رہنماو¿ں نے ماسکو کو الگ تھلگ کرنے اور اس پر ’بے مثال‘ پابندیاں عائد کرنے کا عزم کیا۔ بعد ازاں ہفتوں میں، نیٹو اور یورپی یونین کی فضائی حدود روسی طیاروں کے لیے بند کر دی گئیں اور امریکا نے روسی تیل اور گیس کے ساتھ ساتھ سمندری غذا، ووڈکا اور ہیروں کی درآمد پر پابندی کا حکم دے دیا۔ علاوہ ازیں کچھ روسی بینکوں کو سوئفٹ بین الاقوامی ادائیگی کے نظام سے خارج کر دیا گیا اور سینکڑوں اہم شخصیات کو یورپی سرزمین پر قدم رکھنے سے منع کردیا گیا۔ تاہم مغرب کے باہر ردعمل زیادہ محتاط رہا ہے، 2 مارچ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں، بھارت اور جنوبی افریقہ نے یوکرین سے روس کے انخلائ کے مطالبے کے لیے ووٹنگ کے دوران غیر حاضر رہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

اسی بارے میں

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

ڈبلیو ایچ او نے یوکرین میں ہیلتھ ایمرجنسی کی تجویز کی منظوری دی

27 مئی 2022
چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا
تازہ ترین خبریں

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

27 مئی 2022
سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت
تازہ ترین خبریں

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

26 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

کینیڈا میں منکی پوکس کے 16 معاملوں کی تصدیق

26 مئی 2022
حکومت چھ دن میں انتخابات کا اعلان کرے: عمران خان
بین اقوامی

حکومت چھ دن میں انتخابات کا اعلان کرے: عمران خان

26 مئی 2022
ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

24 مئی 2022
روس -یوکرین جنگ ایک عالمی مسئلہ
بین اقوامی

روس -یوکرین جنگ ایک عالمی مسئلہ

24 مئی 2022
منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں
بین اقوامی

منکی پوکس کو روکنے کیلئے ویکسینیشن کی ضرورت نہیں

24 مئی 2022
پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
تازہ ترین خبریں

پاکستان کیلئے فیصلہ کن وقت ہے: عمران خان

24 مئی 2022
Next Post
شمریال لولاب کپوارہ میں تین منزلہ رہائشی مکان مکمل طورپرخاکستر

روس کے بریانسک میں تیل ڈیپو میں شدید آگ

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی عنقریب مشکل ہوجائے گی
بین اقوامی

روس پہلے سے زیادہ تنہائی پسند ہوگیا ، امریکا کا دعویٰ

25 اپریل 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔