ADVERTISEMENT
واشنگٹن(یو این آئی/ اسپوتنک) امریکہ اور اس کے یوروپی اتحادی یوکرین کے خلاف روس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر بڑے روسی بینکوں کو نشانہ بنانے والی پابندیوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پابندی وی ٹی بی اور سابیر بینک کو نشانہ بنا سکتی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ یوروپی ممالک کے اعتراضات کے بعد روس کی جانب سے سوئفٹ پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین کی صورتحال کے حوالے سے فون پر بات چیت کریں گے ۔
ADVERTISEMENT