Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ہر ممکن کوشش

by Online Desk
14 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اقوام متحدہ میں اصلاحات پر آئی پی یو نے ہندوستان کی حمایت کی
نئی دہلی/ بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کے صدر ڈوارٹے پچیکو نے ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ہفتہ کو دو طرفہ میٹنگ میں، مسٹرپچیکو نے کہا کہ ہندوستان کا عالمی نقطہ نظر آئی پی یو کے ویژن سے ملتا جلتا ہے اور آئی پی یو مسلسل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی کوشش کر رہا ہے ۔جی-20 ممالک کی پارلیمانی اسپیکرز کی نویں چوٹی کانفرنس پی-20 آئی پی یوکے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے ۔پی-20 میں مسٹر پچیکو کا خیرمقدم کرتے ہوئے ، مسٹر برلا نے کہا کہ قدیم جمہوریت، وسعت اور تنوع ہندوستان کی طاقت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اور مساوات ہندوستانی آئین میں درج ہیں۔ ملک میں ایک باصلاحیت اور آزاد عدلیہ موجود ہے ۔ لوک سبھا اسپیکر نے کہا کہ ہندوستان آئی پی یو کے ساتھ مضبوط پارلیمنٹس بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ ملاقات میں دونوں رہنما¶ں نے کہا کہ عالمی موضوعات اور عصری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ کے کردار کو مزید موثر بنایا جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
جیکلین فرنانڈیز کے لیے ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل میں رکھے گا ورَت، خط لکھ کر بتایا حالِ دل

جیکلین فرنانڈیز کے لیے ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل میں رکھے گا ورَت، خط لکھ کر بتایا حالِ دل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اقوام متحدہ نے ہندوستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹرمقرر کیا
بین اقوامی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ہر ممکن کوشش

14 اکتوبر 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d