Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشکل عالمی حالات میں مہنگائی پر قابو پانے کی کوششیںہندوستان کی اقتصادی ترقی اس سال 6.3 فیصد رہے گی، سرمایہ کاری، کھپت مضبوط: ورلڈ بینک

by Online Desk
03 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ عالمی بینک نے مشکل عالمی حالات کے درمیان مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ہندوستان کے مالیاتی انتظام اور پالیسیوں کی تعریف کرتے ہوئے منگل کو اندازہ لگایا کہ رواں مالی سال 2023-24 میں ہندوستانی معیشت کی جی ڈی پی (جی ڈی پی) میں 6.3 فیصد اضافہ ہوگا۔سال 2022-23 میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 7.2 فیصد تھی اور یہ ملک دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت تھی۔ہندوستان کے بارے میں ورلڈ بینک کی یہاں جاری ‘انڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ – اکتوبر 2023’ (ہندوستان کی صورتحال پر تازہ ترین رپورٹ)رپورٹ میں ظاہر یہ تخمینہ چھ ماہ قبل ان کے اندازے کے برابرہے ۔رپورٹ میں ہندوستان میں کھپت اور سرمایہ کاری کی مضبوط صورتحال کو بیان کرتے ہوئے رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال 2024-25میں ہندوستان کی 6.4 فیصد اور اس کے بعد کے سال میں 6.5 فیصد تک جا سکتی ہے ۔بینک کا اندازہ ہے کہ آنے والے وقت میں ہندوستان میں افراط زر کا دبا¶ مزید کم ہوگا اور یہ ریزرو بینک آف انڈیا کے لیے آسان مانے جانے والے 2 -6 فیصد کے دائرے میں ہے ۔ رپورٹ میں رواں مالی سال میں خوردہ افراط زر کی شرح 5.9 فیصد اور اگلے مالی سال میں 4.7 فیصد اور اس کے بعد کے سال میں 4.1 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔ہندوستان میں عالمی بینک کے مقامی رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹر آگسٹ تنو کوامے نے کہاکہ آج دنیا کی صورتحال بہت مشکل ہے ۔ افراط زر اور شرح سود میں اضافے کے ساتھ ہندوستانی معیشت کو کچھ عرصے کے لیے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے 2047 تک ترقی یافتہ ملک بننے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ملک کے کچھ طویل مدتی اہداف ہیں اور کچھ قلیل مدتی چیلنجزہیں۔اس موقع پر ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیا پر چیف اکانومسٹ فرانزیسکا آنسورگی اور انڈیا ڈیولپمنٹ اپڈیٹ (آئی ڈی یو) کے مصنف دھرو شرما نے بھی اپنے خیالات پیش کئے ۔مسٹر شرما نے کہاکہ ہندوستان میں کچھ عرصے سے زیادہ افراط زر اور مالیاتی پالیسی سخت ہونے کے باوجود ملک کی اقتصادی ترقی مضبوط بنی ہوئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی

 پی ایم مودی نے  چھتیس گڑھ میں این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ کے اسٹیل پلانٹ کو وقف کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’خستہ حال معیشت‘ کے سبب افغانستان کی امداد بحال نہیں ہوسکتی:عالمی بینک
بین اقوامی

مشکل عالمی حالات میں مہنگائی پر قابو پانے کی کوششیںہندوستان کی اقتصادی ترقی اس سال 6.3 فیصد رہے گی، سرمایہ کاری، کھپت مضبوط: ورلڈ بینک

03 اکتوبر 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d