Daily Aftab
10 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روزانہ 400 ٹن آب زمزم تقسیم

by Online Desk
01 اپریل 2023
A A
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رےاض،ےکم مارچ/حرمین شریفین کی انتظامیہ کی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امور کی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں لگ بھگ 400 ٹین آب زم زم فراہم کیا جاتا ہے۔ اس مقدس پانی کی فراہمی کے انتظامات میں 520 ملازمین کو مختص کیا گیا ہے۔ کنٹینرز کو بھرا جاتا اور مسجد نبوی میں مخصوص مقامات تک پہنچایا جاتا ہے۔ مسجد نبوی کے صحن اور چھت پر بھی پانی کی فراہمی کا انتظام کیا جاتا ہے۔ایجنسی نے کہا کہ مسجد نبوی کی تمام راہداریوں میں زمزم کے پانی کے 14 ہزار سے زیادہ کنٹینرز تقسیم کیے گئے ہیں۔ ان کولرز یا کنٹینرز کے ساتھ 10 لاکھ سے زیادہ ڈسپوزیبل گلاس رکھے جاتے ہیں۔ مائ زم زم کے ان کنٹینرز کو دن میں 3 مرتبہ دھوکر اور جراثیم سے پاک کرکے دوبارہ بھر دیا جاتا ہے۔مسجد نبوی کے امور کے لیے کام کرنے والی ایجنسی نے بتایا کہ پانی کے کنٹینرز کو بھرنے کے لیے 8 مقامات بنائے گئے ہیں۔ زمزم کے پانی کی بوتلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے 3 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ مقدس پانی سے بھری بوتلوں کو کارکن تھیلوں میں اٹھا کر نمازیوں اور زائرین میں تقسیم کرنے کا اہتمام کرتے ہیں۔مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی تمام شعبوں میں اپنے کام کو ترقی دے رہی ہے۔ مسجد نبوی میں آنے والوں کے لیے آرام فراہم کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر، اس کے صحنوں اور چھت پر زم زم کے پانی کو فراہمی کی انتظام کیا گیا ہے۔ زائرین کی پانی تک رسائی آسان بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔انتظامیہ کولرز کے ذریعہ ٹھنڈا پانی فراہم کرتی، زمزم واٹر سپل پروجیکٹ کے ذریعے پانی لوگوں تک پہنچاتی ہے۔ مساجد کو پانی فراہم کرنے کے علاوہ فکسڈ کنٹینرز، سنگل یوز کنٹینرز بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دودھ پھر ہوا مہنگا، ’امول‘ نے قیمت میں فی لیٹر 2 روپے اضافہ کا کیا اعلان، نئی شرح آج سے نافذ

دودھ پھر ہوا مہنگا، ’امول‘ نے قیمت میں فی لیٹر 2 روپے اضافہ کا کیا اعلان، نئی شرح آج سے نافذ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مسجد نبوی: ریاض الجنہ میں خواتین کے لیے نماز اور زیارت کا نیا شیڈول جاری
بین اقوامی

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روزانہ 400 ٹن آب زمزم تقسیم

01 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d