Daily Aftab
10 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دودھ پھر ہوا مہنگا، ’امول‘ نے قیمت میں فی لیٹر 2 روپے اضافہ کا کیا اعلان، نئی شرح آج سے نافذ

by Online Desk
01 اپریل 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دودھ کی قیمت میں تازہ اضافہ کے بعد گجرات میں ’امول‘ دودھ کی قیمت 3 سے 4 فیصد تک بڑھ گئی ہے، قیمت میں اس اضافہ کے پیچھے کی وجہ جانوروں کے چارہ کا مہنگا ہونا ٹھہرایا جا رہا ہے۔دودھ کی قیمتوں میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دودھ کمپنیاں کچھ وقفہ کے بعد دودھ کی قیمتیں بڑھا دیتی ہیں جس سے عام لوگوں کا بجٹ متاثر ہوتا ہے۔ تازہ خبر ’امول‘ کمپنی کے ذریعہ دودھ کی قیمت بڑھائے جانے سے متعلق موصول ہو رہی ہے۔ ’امول‘ نے دودھ صارفین کو ایک بار پھر جھٹکا دیتے ہوئے قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے گجرات میں دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے اضافہ کیا ہے اور یہ شرح ا?ج یعنی یکم اپریل 2023 سے ہی نافذ ہو چکی ہیں۔دودھ کی قیمت میں تازہ اضافہ کے بعد گجرات میں دودھ کی قیمت 3 سے 4 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ گجرات کارپوریشن مِلک مارکیٹنگ فیڈریشن لمیٹڈ (جی سی ایم ایم ایف)، جو کہ گجرات کی سب سے بڑی ڈیری یونین ہے، اس نے امول کے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ اضافہ امول کی سبھی ورائٹی پر نافذ ہو چکی ہے۔ یعنی قیمتوں میں تازہ اضافہ کے بعد امول گولڈ، امول شکتی اور امول تازہ سبھی دودھ کی ورائٹی میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔تازہ اضافہ کے بعد گجرات میں نصف لیٹر امول گولڈ دودھ کی قیمت 32 روپے ہو گئی ہے، جبکہ امول تازہ دودھ کے نصف لیٹر کا پیکٹ 26 روپے اور امول شکتی کے لیے 29 روپے ادا کرنا ہوگا۔ اسی طرح ایک لیٹر امول گولڈ دودھ کے لیے 64 روپے، امول شکتی کے لیے 58 روپے اور امول تازہ کے لیے 52 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جی سی ایم ایم ایف نے گزشتہ سال اگست میں گجرات میں دودھ کی قیمت بڑھائی تھی۔گجرات میں امول دودھ کی قیمت میں اضافہ کے پیچھے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کمپنی نے بتایا ہے کہ گزشتہ کچھ ماہ میں دودھ پروڈکشن اور لاگت میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ جانوروں کے چارے کی قیمتوں میں 13 سے 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے دودھ کی قیمت بڑھانا ضروری ہو گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مسجد الحرام میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو داخلے کی اجازت

بھیک مانگ کر مسجد حرام کا تقدس پامال کرنے والے فقیروں کے خلاف آپریشن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دودھ پھر ہوا مہنگا، ’امول‘ نے قیمت میں فی لیٹر 2 روپے اضافہ کا کیا اعلان، نئی شرح آج سے نافذ
تازہ ترین خبریں

دودھ پھر ہوا مہنگا، ’امول‘ نے قیمت میں فی لیٹر 2 روپے اضافہ کا کیا اعلان، نئی شرح آج سے نافذ

01 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d