Daily Aftab
3 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سعودی ایئر لائنز دو ہفتوں میں عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کررہی

by Online Desk
21 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رےاض،21مارچ /سعودی وزیر تجارت، کونسل آف جنرل اتھارٹی فار فارن ٹریڈ کے چیئرمین اور ”سعودی عراقی رابطہ کونسل“ کے سربراہ ماجد القصبی نے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ان ہدایات کا انکشاف کیا جس میں ولی عہد نے عراق کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کو کامیاب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ماجد القصبی نے کہا کہ بغداد کے ساتھ تعلقات سیاسی، اقتصادی اور سماجی ہر سطح پر قائم کیے جارہے ہیں۔ عراق میں نئے قونصل خانے کھولنے کے لیے غور و فکر جاری ہے۔وزیر ماجد القصبی نے ”العربیہ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی ایئر لائنز دو ہفتوں کے اندر عراق کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دے گی۔ ایئر لائینز آئندہ نومبر میں سعودی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے بغداد میں نمائش میں شرکت کرے گی۔عراق کو سعودی عرب کی برآمدات کے حجم کا اندازہ تقریباً 4 بلین ریال لگایا گیا تھا۔ نئے عرعر بارڈر کراسنگ سے تجارتی نقل و حرکت نے عراق کے ساتھ تجارت میں آسانی پیدا کردی ہے۔ماجد القصبی نے سعودی سرزمین میں داخل ہونے والے عراقی زائرین کی کل تعداد کا بھی بتایا۔ جنہوں نے کہا کہ 4 لاکھ 76 ہزار عراقیوں نے رکاوٹ کو عبور کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان آنے والوں کی مکمل خدمت کی جائے گی۔انہوں نے بجلی، گیس، تعلیم، میڈیا اور ثقافت کے شعبوں میں باہمی منصوبوں کے وجود کا بھی انکشاف کیا۔ سعودی وزیر نے ” سعودی عراق کوآرڈینیشن کونسل“ کی شراکت داری کو فروغ دینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان پہلے سے جاری منصوبوں اور مستقبل کے مجوزہ منصوبوں کا بھی بتایا۔انہوں نے واضح کیا کہ مئی میں ”سعودی عراقی رابطہ کونسل“ کے اجلاس کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ سعودی وفد کے دورہ بغداد کے لیے ایجنڈا تیار کیا جارہا، اس دورہ میں اگلے فورم کے لیے روڈ میپ طے کرے گا۔ انہوں نے عراقی وزیر اعظم محمد السوڈانی کی کوششوں کو بھی سراہتے جنہوں نے "بیوروکریسی” سمیت بہت سی مشکلات پر قابو پانے کے لیے کام کیا ہے۔سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیر اعظم محمد السودانی کی ملاقات کے نتائج کو فعال کرنے کے لیے ماجد القصبی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کا سعودی وفد عراق کا دورہ کر رہا ہے۔ اس دورے کا مقصد اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔سعودی وزیر نے ایک روز قبل پیر کو عراقی وزیر اعظم محمد السوڈانی سے ملاقات کی تھی۔ دونوں نے ”سعودی عراقی رابطہ کونسل“ کو فعال کرنے پر گفت و شنید کی تھی۔ سٹریٹجک سطح پر رابطوں کو بڑھانے اور مختلف شعبوں میں تعلقات کے نئے افق دریافت کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
دبئی کے ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر

پٹھان 22 مارچ کو اسٹریمنگ ڈیبیو کرے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
سعودی ایئر لائنز دو ہفتوں میں عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کررہی
بین اقوامی

سعودی ایئر لائنز دو ہفتوں میں عراق کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کررہی

21 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d