Daily Aftab
21 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عمران خان کے خلاف دائر درخواست خارج

by Online Desk
11 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شہباز شریف کا از خود فوجی سربراہ کی تقرری کرنے کا اعلان
اسلام آباد، 11 نومبر (ایجنسیز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ مسٹر عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے کیونکہ ان کی ایک ناجائز بیٹی ہے۔ اس معاملے کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے زرداری اور چودھری کی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ مسٹر عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے ۔ اس طرح کے معاملات درخواست گزاروں کا وقت ضائع کرتے ہیں اور عوام کے اپنے منتخب نمائندوں پر اعتماد کو مجروح کرتے ہیں۔ دریں اثناءوزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ وہ خود آرمی چیف کی تقرری کریں گے اور اس معاملے میں کسی دبا¶ کے سامنے نہیں جھکیں گے ۔ وزیراعظم نے یہ فیصلہ لندن میں اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ شریف برادران نے مبینہ طور پر لندن میں ایک میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ وزیراعظم تمام اہم تقرریاں کریں گے اور کسی بھی صورت میں کسی دبا¶ کے سامنے نہیں جھکیں گے ۔ یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دبا¶ کے بعد کیا گیا، جنہوں نے نئے آرمی چیف کی تقرری اور پارلیمانی انتخابات کے قبل از وقت اعلان کا مطالبہ کیا تھا۔ شریف برادران نے مسٹر خان کا وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ وزیر اعظم بدھ کو مصر سے واپسی کے دوران لندن میں رکے تھے ۔ دریں اثناءمسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر نواز شریف کو مبینہ طور پر پانچ سال کی مدت کا سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد گزشتہ سال 16 فروری کو ختم ہو گئی تھی۔ دریں اثناءبرطانوی عدالت نے ڈیلی میل ہرجانہ معاملے میں وزیراعظم شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے مزید وقت دینے سے انکارکر دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا

اونتی پورہ میں لشکر طیبہ کے چار معاونین گرفتار کرنے کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے- وزیراعظم کا پیغام
بین اقوامی

عمران خان کے خلاف دائر درخواست خارج

11 نومبر 2022
وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا
جموں و کشمیر

وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا

17 جولائی 2022
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

وسطی کشمیر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان کی موت

05 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d