Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شوٹرمجھے مردہ سمجھ کر چلا گیا تھا:عمران خان

by Online Desk
05 نومبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یورپی یونین کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
لاہور، 5 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جن دو حملہ آوروں کو میں نے خود پر حملہ کرتے دیکھا، اگر وہ زیادہ ہم آہنگی سے کام کرتے تو آج میں زندہ نہ ہوتا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، مشرقی شہر وزیر آباد میں احتجاجی مارچ کے دوران گولی لگنے کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں، مسٹر عمران خان نے یہ بات یہاں ایک اسپتال میں وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کہی۔عمران خان نے کہا، "چونکہ میں نیچے گر گیا تھا، حملہ آوروں میں سے ایک نے سوچا کہ میں مر گیا ہوں، اور پھر وہ وہاں سے چلا گیا۔” گزشتہ ماہ، الیکشن کمیشن نے سابق اسٹار کرکٹر کو سیاسی تحریک یافتہ مقدمے میں عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا تھا۔دریں اثنائ، پولس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں گرفتار ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے ۔ عمران خان کو گولی مارنے کے الزام میں گرفتار ایک شخص نے کہا کہ سابق کرکٹر لوگوں کو "گمراہ” کر رہا تھا اور ایسا کرنے کی وجہ سے وہ "اسے مارنا چاہتا تھا”۔ تاہم، حملہ آور نے کن حالات میں یہ اقبالیہ بیان دیا، یہ واضح نہیں ہے ۔ دریں اثناءیورپی یونین نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر آزادی مارچ ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان خارجہ امور سیکورٹی پالیسی نبیلہ مسرالی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونین عمران خان پر حملے کی مذمت کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم آزادانہ تحقیقات کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، تشدد کسی بھی شکل میں ناقابل قبول ہے ، یہ جمہوریت کو کمزور کرتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے بمبار طیاروں کو پسپا کیا

شمالی کوریا نے مختصر فاصلے کی چار بیلسٹک میزائل لانچ کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آرمی چیف کی مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، نومبر کافی دور ہے، وزیراعظم پاکستان
بین اقوامی

شوٹرمجھے مردہ سمجھ کر چلا گیا تھا:عمران خان

05 نومبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ
تازہ ترین خبریں

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ

17 نومبر 2022
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d