Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شاہ چارلس کاتخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان

by Online Desk
10 ستمبر 2022
A A
Britain's King Charles III delivers his address to the nation and the Commonwealth from Buckingham Palace, London, Friday, Sept. 9, 2022, following the death of Queen Elizabeth II on Thursday. (Yui Mok/Pool Photo via AP)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد بڑے صاحبزادے کی حیثیت سے از خود بادشاہ بن گئے
لندن: ۰۱ ستمبر (ایجنسیز) چارلس سوم اپنی والدہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد از خود ہی بادشاہ بن گئے تھے مگر اب ان کے تخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان کردیا گیا۔ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے 73 سالہ شاہ چارلس سوم کے بادشاہ بننے کا باضابطہ طور پر شاہی اعلان جاری کردیا گیا جبکہ انہوں نے حلف اٹھانے کے بعد قوم سے پہلا خطاب بھی کیا۔ ملکہ برطانیہ 96 برس کی عمر میں 8 ستمبر کو انتقال کر گئی تھیں، انہوں نے بیٹے کی عمر سے زیادہ وقت تک بادشاہت کی، انہیں طویل عرصے تک تخت پر رہنے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ ان کے انتقال کے بعد اگرچہ شاہ چارلس سوم از خود بادشاہ بن گئے تھے مگر اب ان کے تخت پر براجمان ہونے کا باضابطہ طور پر شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ شاہ چارلس سوم کے بادشاہ بننے کا باضابطہ اعلان کرنے کیلئے شاہی کونسل کا اجلاس 10 ستمبر کی صبح کو ہوا، جس میں برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹیرس سمیت سابق برطانوی وزرائے اعظم، اعلٰی حکومتی عہیدیدار اور نامور سیاستدان و سماجی رہنما بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں 200 کے قریب شخصیات شریک ہوئیں اور انہوں نے شاہ چارلس کو بادشاہ منتخب کرنے کے علامتی فیصلے کیے اور بعد ازاں اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا شاہی فرمان جاری کیا گیا، جس میں شاہ چارلس کے بادشاہ بننے کا اعلان کردیا گیا۔ شاہی اعلان کے بعد شاہ چارلس سوم نے بادشاہ بننے کے حلف نامے پر دستخط بھی کیے اور بعد ازاں انہوں نے چرچ آف اسکاٹ لینڈ سمیت قوم کی حفاظت کا قسم بھی اٹھایا اور اپنی پوری زندگی دولت مشترکہ، چرچ ا?ف اسکاٹ لینڈ اور قوم کی خدمت میں وقف کرنے کا عزم طاہر کیا۔ ان کے باضابطہ بادشاہ بننے کے بعد برطانیہ کے قومی ترانے کو بھی ٹیلی وڑن سمیت عام مقامات پر بھی دوبارہ پڑھا گیا، جس میں ’خدا بادشاہ کو سلامت رکھے‘ کے الفاظ شامل کیے گئے، اس سے پہلے ترانے میں ’خدا ملکہ کو سلامت رکھے‘ کے الفاظ شامل تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

نوکریوں کا خرید فورخت کا زمانہ گیا،نوجوانوں کا میرٹ ضائح نہیں ہوگا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شاہ چارلس کاتخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان
بین اقوامی

شاہ چارلس کاتخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان

10 ستمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

اب جعلسازی بھی آن لائن ، محتاط رہنے کی ضرورت

02 مارچ 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d