بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کی 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پارچڈ’ کی نیم برہنہ تصاویرایک بار پھر وائرل ہوگئیں۔رادھیکا بولڈ مناظر کرنے سے نہیں کتراتی ہیں اور وہ اس کا اظہار کئی بار کرچکی ہیں تاہم اب وہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاری کے بعد زیربحث آگئی ہیں۔اداکارہ رادھیکا اصپٹے کی 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پارچڈ’ کے فلمائے گئے بولڈ مناظر کی تصاویر ایک بار پھر وائرل ہوگئیں اور اس کے ساتھ ہی ان پر سوشل میڈیا صارفین نے فلموں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کیا۔