Daily Aftab
21 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت میں ناکام رہی ‘لال سنگھ چڈھا’ عالمی سطح پر زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بنی

by Online Desk
28 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھارت میں فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ باکس ا?فس پر اپنا جادو بکھیرنے میں بھلے ہی ناکامیاب رہی ہو لیکن عالمی شائقین کی جانب سے فلم کو مثبت ردعمل مل رہا ہے۔ فلم نے رواں سال ریلیز ہوئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی اور دی کشمیر فائلز کو بین الاقوامی سطح پر شکست دے دی ہے۔ممبئی: عامر خان کی اداکاری والی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ سال 2022 کی سب سے زیادہ زیادہ زیر بحث فلم رہی ہے لیکن ٹکٹ کھڑکی پر فلم کی ناکامی نے ثابت کردیا کہ جب تک شائقین کی جانب سے منظوری نہ مل جائے تب چاہے فلم میں کتنا بڑا بھی اسٹار ہو وہ بھی فلم کو ناکام ہونے سے بچا نہیں سکتا۔ فلم کی ناکامی کی وجہ سوشل میڈیا پر فلم کے خلاف چلائی گئی بائیکاٹ مہم کو بھی سمجھا جارہا ہے۔ وہیں فلم کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ گھریلو باکس ا?فس پر خراب پرفارمنس کرنے والی عامر کی فلم نے عالمی بازار میں اچھی کمائی کی ہے۔گھریلو ٹکٹ کھڑکی پر 60 کروڑ سے کم کمائی کرنے والی فلم کو جہاں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کے لیے جدوجہد کا سامنا ہے وہیں عامر خان کی فلم بین الاقوامی سطح پر ایک اسٹار بن کر ابھری ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق عامر کی فلم نے بین الاقوامی سطح پر اچھی کمائی کرنے والی گنگوبائی کاٹھیاواڑی، دی کشمیر فائلز اور بھول بھولیا 2 جیسی ہندی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ عالی سطح پر فلم کی مجموعی کمائی 59.89 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اطلاع کے مطابق عامر چھ ماہ بعد ہی فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر ریلیز کرنے کا ارادہ کر رہے تھے لیکن فلم کی خراب کمائی نے اس منصوبہ میں تبدیلی لاد ی ہے۔ خبر یہ تھی کہ بھارت میں فلم کی مایوس کن کمائی کی و جہ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم فلم کو ریلیز کرنے سے پیچھے ہٹ گئی تھی۔ لیکن فلم بین الاقوامی شائقین کو پسند ا?نے کے بعد چیزیں واپس پٹری میں ا?رہی ہیں۔واضح رہے کہ لال سنگھ چڈھا کو رکشا بندھن کے تہوار اور یوم ا?زادی کو دیکھتے ہوئے 11 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ تاہم، اس سے عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ فلم کی پہلے دن کی کمائی صرف 8.20 کروڑ روپے ہوئی اور تھیٹروں میں دو ہفتوں سے زیادہ وقت تک رہنے کے باوجود فلم کو 60 کروڑ روپے کے ہدف کو مکمل کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ وہیں اس کے ساتھ ریلیز ہوئی فلم رکشا بندھن کی کمائی بھی بے حد مایوس کن رہی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے
کاروبار

جی ایس ٹی اصلاحات سے بھارت کے آب و ہوا کے اہداف کو آگے بڑھانے  میںبڑا فروغ ملے گا۔ مرکز

16 ستمبر 2025
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کا عروج
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی اسمارٹ فون کی برآمدات  1 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

15 ستمبر 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

JKCSF نے کشمیر کی پھلوں کی صنعت کی حفاظت کے لیے

15 ستمبر 2025
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ایتھنول نے ہندوستان کی چینی کی صنعت کو بچایا۔ گڈکری

14 ستمبر 2025
  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی
تازہ ترین خبریں

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

12 ستمبر 2025
Next Post
کانگریس سے علیحدگی زندگی کا کٹھن فیصلہ تھا ،دو دن سو نہیں پایا۔ بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان/غلام نبی آزاد

کانگریس سے علیحدگی زندگی کا کٹھن فیصلہ تھا ،دو دن سو نہیں پایا۔ بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان/غلام نبی آزاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت میں ناکام رہی ‘لال سنگھ چڈھا’ عالمی سطح پر زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بنی
کاروبار

بھارت میں ناکام رہی ‘لال سنگھ چڈھا’ عالمی سطح پر زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بنی

28 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d