Daily Aftab
22 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

by Online Desk
08 مئی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

2.7 ارب ڈالر کمی کے ساتھ 597.73 ارب ڈالر رہ گئے
ممبئی :۹مئی (یو این آئی) ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 اپریل کو اختتام پزیر ہفتے میں مسلسل ساتویں ہفتے گراوٹ کے ساتھ 2.7 ارب ڈالر کم ہوکر 597.73 ارب ڈالر رہ گئے ۔اس سے قبل 22 اپریل کواختتام پزیر ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل چھٹے ہفتے 3.27 ارب ڈالر کم ہو کر 600.4 ارب ڈالر رہ گئے ۔ اسی طرح 15 اپریل کو اختتام پزیر ہفتے میں 311 ارب ڈالر کی کمی سے 603.7 ارب ڈالر، 08 اپریل کو اختتام پزیر ہفتے میں 2.47 ارب ڈالر کم ہو کر 604 ارب ڈالر، یکم اپریل کواختتام پزیرہفتے میں 11.17 ارب ڈالرکم ہو کر 606.48 ارب ڈالر اور 25 مارچ کو اختتام پزیر ہفتے میں 2.03 ارب ڈالرکم ہو کر 617.65 ارب ڈالر رہ گئے ۔ ریزروبینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق29 اپریل کواختتام پزیر ہونے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے سب سے بڑے جزوغیر ملکی کرنسی کے اثاثے 1.1 ارب ڈالر گر کر 532.8 ارب ڈالر رہ گئے ۔ اسی طرح سونے کے ذخائر 12 ارب ڈالر کم ہوکر 41.6 ارب ڈالر رہ گئے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اٹھارہویں دن بھی مستحکم

اسی بارے میں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا

18 مئی 2022
کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی
تازہ ترین خبریں

گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ

07 مئی 2022
پیٹرول 30پیسے اور ڈیزل 35پیسے ہوا مہنگا
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اٹھارہویں دن بھی مستحکم

24 اپریل 2022
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم

23 اپریل 2022
پیٹرول 30پیسے اور ڈیزل 35پیسے ہوا مہنگا
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

17 اپریل 2022
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر نویں دن مستحکم

15 اپریل 2022
جاپان ہندوستان کو تیز رفتار ریل کی جدید ترین ٹیکنالوجی دے گا
تازہ ترین خبریں

جاپان ہندوستان کو تیز رفتار ریل کی جدید ترین ٹیکنالوجی دے گا

13 اپریل 2022
پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں قدرے تخفیف
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر ساتویں دن مستحکم

13 اپریل 2022
چوطرفہ فروخت کے باعث شیئر بازار کریش
تازہ ترین خبریں

گراوٹ کے ساتھ شیئر بازارکھل گیا

12 اپریل 2022
Next Post
نوجوان نے پاور کنال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کیا

تالاب میں ڈوبنے سے انجینئرنگ کالج کے تین طلباءکی موت

اہم خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی
کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

08 مئی 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔