سرینگر//13دسمبر/ دالوں، گندم اور پیاز کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے مرکزی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ قیمتوں پر قابو پانے کے کئی اقدامات کے بعد کافی گراوٹ ہوئی۔مرکزی حکومت کی جانب سے تاجروں اور پروسیسرز پر اسٹاک ہولڈنگ کی حد کو سخت کرنے کے بعد گزشتہ چار دنوں میں گندم کی قیمتوں میں 15 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسی طرح، مہاراشٹر کے بینچ مارک لاسلگاو¿ں اے پی ایم سی میں پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں 15سے20 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جب مرکز نے 8 دسمبر کو پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی اور دالوں کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دینے کے فیصلے سے پیاز کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے تاجروں اور پروسیسرز پر اسٹاک ہولڈنگ کی حد کو سخت کرنے کے بعد گزشتہ چار دنوں میں گندم کی قیمتوں میں 15 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسی طرح، مہاراشٹر کے بینچ مارک لاسلگاو¿ں اے پی ایم سی میں پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں 15سے20 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جب مرکز نے 8 دسمبر کو پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی اور پیلے مٹر کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دینے کے فیصلے سے پیاز کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔