Daily Aftab
28 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں نائٹ بس سروس پھر سے بحال ہوگی

by Online Desk
30 اگست 2023
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔ آر ٹی او کشمیر
سرینگر/
ای بسوں کو نائٹ بس سروس کے طور پر چلایا جائے گا جس کی وجہ سے دیر رات تک سرینگر کے مختلف علاقوں خاص کر ہسپتالوں تک بس دستیاب رہیں گی۔ نابالغ لڑکے لڑکیوں کی جانب سے سیکوٹی ، گاڑی اور موٹر سائکل چلانے والوں کے والدین پر 25ہزار جرمانہ یا جیل ہوسکتی ہے اس کے علاوہ ان کو 25برسوں تک لائسنس فراہم نہیں کی جائے گی ۔ ایسے علاقوں میں بھی ای ریکھشا جلد چلائے جائیں گے جن علاقوں میں ابھی یہ نہیں ہے ۔ آر ٹی او کشمیر سید شاہنواز بخاری نے کہا ہے کہ سرینگر کے مختلف روٹوں پر جل ہی دوبارہ نائٹ بس سروس شروع کی جائے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ امرناتھ یاترا کے دوران ان بسوں کو اس میں لگایا گیا تھا جس نائٹ بس سروس کےلئے مختص تھی تاہم اب چونکہ یاترا اختتام ہوئی ہے اس لئے ان بسوں کو دوبارہ نائٹ سروس کےلئے مختص رکھا جائے گا اور یہ گاڑیاں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال، بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال، صورہ ہسپتال کے روٹوں کے علاوہ نشاط شالیمار، اور درگاہ حضرتبل کے روٹوں پر دستیاب ہوں گی ۔ شاہ نواز بخاری نے مزید کہا کہ ای بس جن کی ٹرائل حال ہی میں مکمل ہوئی ہے ان بسوں کو بھی نائٹ بس سروس کے طور پر چلایا جاسکتا ہے اور اس ضمن میں میں متعلقہ حکام سے بات کروں گا۔ آر ٹی او کشمیر نے مزید بتایا کہ جو آٹو ڈرائیور مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرتے ہیں ان کے خلا ف بھی کارروائی ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مسافروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ آٹو میں سفر کرنے سے پہلے آٹو ڈرائیور سے میٹر چالو کرنے کو کہیں ۔ ایک اور سوال کے جواب میں شاہ نواز نے بتایا کہ لالچوک ، ڈلگیٹ ، بہور کدل، حبہ کدل وغیرہ کے روٹوں پر جو ای رکھشا چلائے جاتے ہیں وہ ان علاقوں نے نزدیکی رہنے والے ہیں کیوں کہ ای رکھشا کی بیٹری 60کلو میٹر مائلج دیتی ہے اور اگر ان کو دور علاقوں میں چلایا جائے گا تو یہ ان سے ناانصافی ہوگی کیوں کہ دس کلو میٹر دور بھیجنے میں انہیں بیس کلو میٹر بیٹری پہلے ہی آنے جانے میں ختم ہوجائے گی پھر دن بھر ہو چالیس کلو میٹر پر کام نہیں کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نشاط ، شالیمار، ہارون، درگاہ، صورہ ، لالبازار وغیرہ علاقوں میں رہنے والے بے روزگار نوجوانوں کے علاوہ میں ان تمام علاقوں کے بے روزگار نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں جہاں پر ای رکھشا نہیں چلتے ہیں کہ وہ آئیں اور ان علاقوں میں ای رکھشا چلائیں تاکہ ان روٹوں پر ٹرانسپورٹ کی قلت دور ہوسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

5TH Muharram Procession at Ashia Kocha Fateh Kadal and chinkar mohallah Srinagar on Friday

Amarnath yatra 2024

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیاوادی بھر میں تقریبات اور سب سے بڑی تقریب خانیار سرینگر اور امیراکدل کے آستانوں پر منعقد ہوئی

اسی بارے میں

ویڈیوز

5TH Muharram Procession at Ashia Kocha Fateh Kadal and chinkar mohallah Srinagar on Friday

13 جولائی 2024
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
ویڈیوز

Amarnath yatra 2024

07 جولائی 2024
پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیاوادی بھر میں تقریبات اور سب سے بڑی تقریب خانیار سرینگر اور امیراکدل کے آستانوں پر منعقد ہوئی
ویڈیوز

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیاوادی بھر میں تقریبات اور سب سے بڑی تقریب خانیار سرینگر اور امیراکدل کے آستانوں پر منعقد ہوئی

27 اکتوبر 2023
جموں کشمیر یوٹی کے قیام کی 5ویں سالگرہ کے سلسلے میں محکمہ اطلاعات و نشریات اور عوامی رابطہ کی جانب سے سرینگر میں نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا گیا ۔
ویڈیوز

جموں کشمیر یوٹی کے قیام کی 5ویں سالگرہ کے سلسلے میں محکمہ اطلاعات و نشریات اور عوامی رابطہ کی جانب سے سرینگر میں نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا گیا ۔

25 اکتوبر 2023
شدید بارشوں کی وجہ سے کولگام میں سیلابی صورتحال کا منظر
ویڈیوز

شدید بارشوں کی وجہ سے کولگام میں سیلابی صورتحال کا منظر

22 جولائی 2023
سرینگر میں بی ایچ یو یورولوجی کے سابق طلباء کے اجلاس میں ایل جی کی تقریر
ویڈیوز

سرینگر میں بی ایچ یو یورولوجی کے سابق طلباء کے اجلاس میں ایل جی کی تقریر

08 جولائی 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پبلک سکول سری نگر کے طلبا سے اِستفساری گفتگو کی
ویڈیوز

لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پبلک سکول سری نگر کے طلبا سے اِستفساری گفتگو کی

15 جون 2023
ویڈیوز

جموں وکشمیر کے630عازمین2خصوصی پروازوں میں سفر محمود پر روانہ

07 جون 2023
ویڈیوز

عازمین کے حج ہاﺅس بمنہ سری نگرمیں جمع ہونے پر اللہ اکبر اللہ اکبر اور درودِحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گونج سے فضاءمعطر

07 جون 2023
Next Post
ہیلتھ سکیموں کی صد فیصد عمل آوری

ہیلتھ سکیموں کی صد فیصد عمل آوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر میں نائٹ بس سروس پھر سے بحال ہوگی
ویڈیوز

سرینگر میں نائٹ بس سروس پھر سے بحال ہوگی

30 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d