Daily Aftab
11 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست

by Online Desk
06 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی : ہندوستان نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں خواتین کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ہندوستان نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست دی۔ ہرمن پریت کور کی کپتانی میں ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ جواب میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں پر صرف 160 رنز ہی بنا سکی۔ خواتین کرکٹ کو پہلی مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں شامل کیا گیا ہے۔ ایسے میں ٹیم انڈیا اب گولڈ میڈل سے صرف ایک جیت دور ہے۔اسمرتی مندھانا کے 32 گیندوں پر تین چھکے اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 61 رنز کے علاوہ جمائما روڈریگز کی ناٹ آو¿ٹ 44 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے 5 وکٹوں پر 164 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔ پاور پلے میں مندھانا کی جارحانہ اننگز نے اس اسکور کی بنیاد رکھی جبکہ روڈریگز (سات چوکے) کی 31 گیندوں کی ناٹ ا?وٹ اننگز نے اس کو ا?گے بڑھانے میں مدد کی۔ اس دوران مندھانا نے خواتین کرکٹ میں ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین نصف سنچری بھی بنائی ، جس کیلئے انہوں نے صرف 23 گیندیں کا سامنا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کو وقت پر فیصلہ کرنا ہوگا: ایل جی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست
کھیل

خواتین ٹیم انڈیا گولڈ میڈل سے ایک قدم دور، دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو دی شکست

06 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
بنائی گئی فلم صرف پروپیگنڈا ، حقائق کو توڑ مروڈ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش
قومی

مودی حکومت پر معیشت کے بندوبست میں ناکام ہونے کا الزام

02 ستمبر 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d