Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے 6168 نئے معاملوں کی تصدیق

by Online Desk
02 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 44442507 ہو گئی
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 6168 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 44442507 ہو گئی ہے اور روزانہ انفیکشن کی شرح 1.94 فیصد ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 212.75 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 19 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527932 تک پہنچ گئی ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9685 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43855365 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.68 فیصد ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.13 فیصد ہے ۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 318642 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.64 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ کیرالہ میں 314 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 9562 اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6677023 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 70834 ہو گئی۔ اس دوران، مغربی بنگال میں 107 فعال کیسزکم ہونے سے ان کی کل تعدادکم ہوکر2418 ہو گئی۔ ریاست میں اب تک 2083374 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 21468 ہے ۔ اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 42 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1625 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 1317042 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 9177 ہو گئی ہے ۔ مہاراشٹر میں 746 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 9887 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7942981 اور ہلاکتوں کی 148251 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں کورونا ایکٹیو کیسز 391 کم ہو کر 1621 پر آ گئے ہیں اور اب تک 1971795 لوگ کورونا کی وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس وبا کی وجہ سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد یہاں اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر26472 ہو گئی ہے ۔ ہریانہ میں 211 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 1326 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 429 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 1040334 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ریاست میں اس جان لیوا وائرس سے ایک مریض کی موت کے بعد اموات کا اعدادوشمار 10684 تک پہنچ گیاہے ۔ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا انفیکشن کے 40 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 1051 پر آ گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
بنائی گئی فلم صرف پروپیگنڈا ، حقائق کو توڑ مروڈ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش

مودی حکومت پر معیشت کے بندوبست میں ناکام ہونے کا الزام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
قومی

کورونا کے 6168 نئے معاملوں کی تصدیق

02 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d