Daily Aftab
27 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو راحت دے دی

by Online Desk
10 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تمام درج مقدمات دہلی منتقل کرنے کی درخواست قبول کرلی گئی
نئی دہلی، ۰۱اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل لیڈر نوپور شرما کو راحت دے دی، جنہیں پیغمبر اسلام کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کیلئے کئی ریاستوں میں مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے ، مقدمات کو دہلی منتقل کرنے کیلئے ان کی درخواست بدھ کو قبول کر لی گئی۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی۔ پارڈی والا کی بنچ نے نوپور کی عرضی کو منظور کرتے ہوئے اس کے خلاف مختلف ریاستوں میں درج تمام ایف آئی آرز (بشمول اس تنازعہ سے متعلق آئندہ کی تمام ایف آئی آرز) کو ایک جگہ پر شامل کیا اور اس کی تحقیقات دہلی پولیس کو منتقل کر دی اور تحقیقات مکمل ہونے تک نوپور کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا۔ بنچ نے واضح کیا کہ بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور کے خلاف درج مقدمات کی جانچ دہلی پولیس کے انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز (آئی ایف ایس او) سے کی جائے گی۔ اس معاملے میں اگر ضرورت پڑی تو دہلی پولیس اپنی دوسری شاخوں کی مدد لے سکتی ہے ۔ بنچ نے عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ میں ایف آئی آر کو منسوخ کرنے یا دیگر راحت کی درخواست دائر کرنے کی اجازت دی۔ بنچ نے یہ حکم پیغمبر اسلام تنازعہ سے متعلق معاملات میں نوپور کی نئی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دیا۔ سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کی اس درخواست کو خارج کر دیا کہ وہ اس کی تحقیقات کے لیے عدالت کی نگرانی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے ۔ اس سے قبل 19 جولائی کو سپریم کورٹ نے متعلقہ ریاستی حکومتوں/ جماعتوں کو حکم دیا تھا کہ وہ نوپور کے خلاف کوئی زبردستی کارروائی نہ کریں، جبکہ معاملے کی اگلی سماعت کے لیے 10 اگست کی تاریخ مقرر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے نوپور کی درخواست پر دہلی، اتر پردیش، مغربی بنگال، مہاراشٹر، تلنگانہ، کرناٹک اور دیگر ریاستوں کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہوں نے ان ریاستوں میں اپنے خلاف مجرمانہ مقدمات (پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ ریمارکس سے متعلق) درخواست میں مقدمات ختم کرنے یا دہلی منتقل کرنے کے لیے کہا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نتیش کمار آٹھویں بار بہار کے وزیراعلیٰ بن گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سپریم کورٹ کی حکومت کو قتل کے گواہوں کی سیکورٹی اور تفتیش میں تیزی لانے کی ہدایت
قومی

سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو راحت دے دی

10 اگست 2022
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ
کھیل

آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ

30 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d