Daily Aftab
5 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایس بی آئی کا پہلی سہ ماہی کے خالص منافع میں 6.70 فیصد کمی

by Online Desk
06 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، ۶اگست (یو این آئی) سود کے مارجن میں کمی کے درمیان ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے رواں مالی سال 2022-23 کی پہلی سہ ماہی میں 6,068 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے ۔ یہ اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 6.70 فیصد کم ہے اور اس سال جنوری تا مارچ سہ ماہی کے مقابلے خالص منافع میں 33.42 فیصد کی کمی ظاہر کی ہے ۔ایس بی آئی نے مالی سال 2021-22 کی پہلی سہ ماہی میں 6,504 کروڑ روپے اور چوتھی سہ ماہی (جنوری-مارچ 2022) میں 9,114 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا تھا۔ہفتہ کو جاری کردہ بینک کے سہ ماہی مالیاتی نتائج کے مطابق بینک کی سود کی آمدنی سالانہ بنیادوں پر 10.85 فیصد بڑھ کر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 72,676 کروڑ روپے ہوگئی۔ اسی مدت کے دوران اس کا سود خرچ 9.37 فیصد بڑھ کر 41,480 کروڑ روپے ہوگیا۔ اس طرح ایس بی آئی کی خالص سود کی آمدنی (این آئی آئی) زیر نظر سہ ماہی میں سال بہ سال 12.87 فیصد بڑھ کر 31,196 کروڑ روپے ہوگئی۔ پچھلے سال کی اسی سہ ماہی میں بینک کی سودی آمدنی 65,564 کروڑ روپے ، سود کا خرچ 37,926 کروڑ روپے اور خالص سود کی آمدنی 27,638 کروڑ روپے تھی۔بینک کا خالص سود کا مارجن (گھریلو) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.23 فیصد رہا جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 3.15 فیصد اور جنوری تا مارچ 2022 کی سہ ماہی میں 3.40 فیصد تھا۔مالی سال 2022-23 کی پہلی سہ ماہی کے لیے بینک کا آپریٹنگ منافع 12,753 کروڑ روپے رہا، جو ایک سال پہلے کے 18,975 کروڑ روپے کے مقابلے میں 32.79 فیصد کم ہے اور آپریٹنگ منافع پچھلی سہ ماہی کے مقابلے میں 35.32 فیصد کم ہے ۔ جنوری-مارچ 2022 کی سہ ماہی میں بینک کا آپریٹنگ منافع 19,717 کروڑ روپے رہا۔زیر جائزہ سہ ماہی میں بینک کو قرضوں کے نقصان کے لیے 4,268 کروڑ روپے کا نسبتاً کم پروویژن کرنا پڑا۔ یہ پچھلے سال اپریل-جون میں اس آئٹم پر 5,030 کروڑ روپے کی فراہمی سے 15.14 فیصد کم ہے ۔ لیکن بالکل یہ گزشتہ سہ ماہی میں 3,262 کروڑ روپے کے مقابلے میں 30.86 فیصد زیادہ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ای ڈی کی راوت کی اہلیہ سے پوچھ گچھ

ای ڈی کی راوت کی اہلیہ سے پوچھ گچھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایس بی آئی کے مجموعی منافع میں 69 فیصد کا اضافہ
قومی

ایس بی آئی کا پہلی سہ ماہی کے خالص منافع میں 6.70 فیصد کمی

06 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d