Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

باپوکی سرزمین پر زہریلی شراب کا سانحہ باعث تشویش:راہل گاندھی

by Online Desk
29 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر واقعہ کے پیچھے لوگوں کو بچانے کا الزام لگایا
نئی دہلی، ۹۲جولائی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کوگجرات حکومت پرزہریلی شراب کے سانحہ پر سوال اٹھاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ یہ انتہائی تشویش کی بات ہے کہ بابائے قوم باپو اور سردار پٹیل کی سرزمین پر ایسا ہو رہا ہے ۔ مسٹر گاندھی نے ریاست میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر اس واقعہ کے پیچھے لوگوں کو بچانے کا الزام لگایا ہے ۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، کہ یہ بہت تشویش کی بات ہے ، باپو اور سردار پٹیل کی سرزمین پر، یہ کون لوگ ہیں جو اتنی بے خوفی سے منشیات کا کاروبار کر رہے ہیں؟ کون سی حکمران قوتیں ان مافیا¶ں کو تحفظ دے رہی ہیں؟کانگریس لیڈر نے کہا، کہ ‘ڈرائی اسٹیٹ’ گجرات میں جعلی شراب پینے سے کئی گھر تباہ ہو گئے ۔ وہاں سے اربوں کی منشیات بھی مسلسل برآمد ہو رہی ہیں۔ ریاست میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے اور تقریباً 95 لوگ بھاو نگر، بوٹاڈ اور احمد آباد کے اسپتالوں میں اب بھی داخل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ بوٹاڈ اور احمد آباد پولیس نے منگل کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت تقریباً 20 مجرموں کے خلاف تین ایف آئی آر درج کی اور ان میں سے کم از کم 15 کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ گجرات میں زہریلی شراب کا واقعہ پیر کی صبح اس وقت منظر عام پر آیا جب بوٹاڈ کے روزڈ اوراس کے آس پاس کے دیگرگاووں میں رہنے والے کچھ لوگوں کوزہریلی شراب پینے کے بعد ان کی حالت بگڑنے پر بروالا علاقے اور بوٹاڈ کے قصبوں کے سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لئے لے جایاگیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ایران میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک

ایران میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل
قومی

باپوکی سرزمین پر زہریلی شراب کا سانحہ باعث تشویش:راہل گاندھی

29 جولائی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d