Daily Aftab
9 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سونیا گاندھی سے تیسرے دن بھی پوچھ گچھ

by Online Desk
26 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پارٹی ہیڈکوارٹر پر احتجاج، پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھگڑا اور ہاتھا پائی
نئی دہلی، ۶۲جولائی (یو این آئی) منی لانڈرنگ کے معاملات کی جانچ کرنے والی مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے دوسرے دن پوچھ گچھ کی۔ ای ڈی کی کارروائی کے خلاف کانگریس کارکنوں کے احتجاج کے درمیان، محترمہ گاندھی ایجنسی کے سمن پر بیان دینے کے لیے صبح ایجنسی کے دفتر پہنچیں۔ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک اس سے پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی افسران نے انہیں لنچ کے وقت گھر جانے دیا۔ دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد وہ دوبارہ تقریباً 3.30 بجے ای ڈی کے دفتر گئیں۔ اس سے پہلے ای ڈی نے 21 جولائی کو مسز گاندھی سے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ ای ڈی نے بی جے پی ایم پی سبرامنیم سوامی کی 2013 کی عرضی پر ٹرائل کورٹ کے حکم کی بنیاد پر معاملے کی جانچ شروع کی ہے ۔ عدالت نے محکمہ انکم ٹیکس کو نیشنل ہیرالڈ اخبار کے مقدمات کی چھان بین کرنے اور محترمہ سونیاگاندھی اور مسٹر گاندھی کے ٹیکس مقررکرنے کی اجازت دی تھی۔ مسٹر سوامی نے گاندھی خاندان پر اخبار کے حصول کے لیے دھوکہ دہی اور فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا تھا۔ اس معاملے میں ایجنسی پہلے ہی کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا ممبر مسٹر گاندھی سے کافی دیر تک پوچھ گچھ کر چکی ہے ۔کانگریس کارکنوں نے آج بھی اپنے لیڈروں سے پوچھ گچھ کے خلاف پارٹی ہیڈکوارٹر پر احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران کئی کانگریسی کارکنوں کو پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھگڑا اور ہاتھا پائی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس نے مظاہروں کے درمیان مسٹر گاندھی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے مسٹر گاندھی اور پارٹی کے کچھ دوسرے لیڈروں کو کنگس وے کیمپ میں حراست میں لے لیا۔کانگریس نے کہا کہ پارٹی کے سابق صدر مسٹر گاندھی سمیت کئی لیڈر حکومت کے آمرانہ رویہ کے خلاف نومنتخب صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کے لئے راشٹرپتی بھون جا رہے تھے جب انہیں جانے سے روک دیا گیا اور مسٹر گاندھی سمیت تمام رہنما کوحراست میں لیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونیا، منموہن، راہل اورپرینکا انتخابی تشہیر کیلئے پنجاب آئیں گے
قومی

سونیا گاندھی سے تیسرے دن بھی پوچھ گچھ

26 جولائی 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d