Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

by Online Desk
02 جنوری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انسانوں کے ساتھ جانوروں کا ساسلوک؟ جھارکھنڈ میں مسلم جوڑے کے ساتھ پولیس حراست میں جسمانی تشدد، ویڈیو وائرل
مبینہ طور طور تشدد کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسین نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو سمن موصول ہونے کے بعد وہ ان کی اہلیہ اور بڑا بھائی پولیس سٹیشن گئے۔ وہاں انھیں بند کر کے پوچھ گچھ کی گئی۔ پوچھ گچھ کے بعد ایک پولیس والا آیا اور کہا کہ وہ اس طرح بات نہیں کرے گا۔ پھر اس نے میری ٹانگیں باندھ دیں۔ مجھے باندھ کر بے دردی سے مارا گیا۔جھارکھنڈ کے بوکارو نامی علاقہ میں ایک مسلمان جوڑے کو پولیس کی حراست میں رات بھر جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایک 47 سالہ استاد امانت حسین نے الزام لگایا کہ ان کے پیروں کے ناخن نوچ لیے گئے اور اس کے تلوے توڑ دیے گئے۔ انھیں اپنی اہلیہ حضرہ بیگم کو بوکارو کے بلیدیہ پولیس اسٹیشن میں چوری کے شبہ میں بے دردی سے مارا پیٹا گیا۔مبینہ طور طور تشدد کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسین نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو سمن موصول ہونے کے بعد وہ ان کی اہلیہ اور بڑا بھائی پولیس سٹیشن گئے۔

وہاں انھیں بند کر کے پوچھ گچھ کی گئی۔ پوچھ گچھ کے بعد ایک پولیس والا آیا اور کہا کہ وہ اس طرح بات نہیں کرے گا۔ پھر اس نے میری ٹانگیں باندھ دیں۔ مجھے باندھ کر بے دردی سے مارا گیا۔ انہوں نے مجھے اتنا مارا کہ میں اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکتا۔ یہاں تک کہ وہ میرے پیروں سے ناخن اکھاڑنے کی بھی کوشش کی۔ حسین نے مزید کہا کہ میری بیوی کو بھی خاتون اور پولیس والوں نے اس کے بالوں سے پکڑ کر مارا پیٹا“۔دونوں نے میڈیا کو بتایا کہ ساری رات تشدد ہوتا رہا۔ شبہ اس کے پڑوسی کے گھر میں ہونے والی چوری سے متعلق تھا۔ حسین کو ان کے پڑوسی نے رات کو اپنے گھر سونے کے لیے کہا جب وہ اپنی بیٹی کے علاج کے لیے دہلی گئے تھے۔ حسین نے بتایا کہ وہ رات کو اپنے گھر سوتا تھا لیکن 15 دسمبر کو اس رات بیمار ہونے کی وجہ سے وہ اپنے گھر نہیں سو سکا۔ اسی دن چوری کی واردات ہوئی۔ حسین نے کہا کہ ان پر چوری کا الزام لگایا گیا حالانکہ پولیس کو ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حسین اپنے گاو¿ں مخدوم پور میں ایک مشہور آدمی ہے اور پورا گاو¿ں اس کے اچھے کردار کی گواہی دے سکتا ہے۔ اس کے گاو¿ں کے مکھیا کے پولیس سے رابطہ کرنے کے بعد انھیں جمعہ کو رہا کر دیا گیا۔ حسین نے بلدیہ تھانے کے ایس ایچ او نوتن مودی پر اسے اور اس کی اہلیہ پر تشدد کرنے کا الزام لگایا اور اسے اور ان تمام پولیس والوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جو اس تشدد میں ملوث ہیں۔حسین نے ہفتہ کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پاس درج کرائی گئی اپنی شکایت میں کہا کہ میں پورے اعتماد کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بلدیہ پولیس نے مجھے اور میری بیوی کو غیر انسانی طریقے سے ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ تشدد غیر انسانی اور غیر قانونی تھا جس سے میرے وقار کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ میں تمام غلط پولیس اہلکاروں اور تھانہ بلدیہ کے ایس ایچ او کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں اور ان کو سخت ترین سزا دینے کی درخواست کرتا ہوں۔ اگر مجھ پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او اور ان تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو میں اپنے اہل خانہ سمیت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر کے سامنے خودکشی کر لوں گا۔ پولیس افسران میری موت کے ذمہ دار ہوں گے“۔جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین ہیمنت سورین نے ٹوئڈ کییا ہے کہ ”معاملے کی مکمل تحقیقات کریں گے اور اگر جوان قصوروار پایا جائے تو سخت کارروائی کے بعد مطلع کیا جائے گا“۔ جھارکھنڈ کے بوکارو نامی علاقہ میں ایک مسلمان جوڑے کو پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر رات بھر جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)

(زیرو بجٹ قدرتی کاشتکاری )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

قومی

02 جنوری 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
زڈی بل سرینگر کے وارڈ افسر کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی
تازہ ترین خبریں

اینٹی کرپشن بیورو نے کولگام میں لائن مین کو تین ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا /ترجمان

03 جنوری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d