Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کا موقف دیکھ کر ہریش راوت ڈھیلے پڑ گئے

by Online Desk
25 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس کو کسی بھی قیمت پر جتانے کی کوشش،بغاوت ناقابل قبول
نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے دہلی طلب کرنے کے بعد اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت کا موقف کچھ نرم ہو گیا ہے اور پارٹی قیادت کی تنقید کو اب درد کا اظہار قرار دیتے ہوئے اسے پارٹی کے مفاد میں دیا گیا بیان قرار دے رہے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے ہریش راوت اور اتراکھنڈ کے دیگر بڑے کانگریس لیڈروں کو دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر بلایا اور ہر لیڈر سے الگ الگ بات کی۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے ہریش راوت کو اندر بلایا گیا اور انہیں سخت پیغام دیا کہ وہاں پارٹی کی جیت کو یقینی بنانا سب کے مفاد میں ہے ۔ کانگریس کے سابق صدر کا موقف دیکھ کر ہریش راوت ڈھیلے پڑ گئے اور کہا کہ اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی کے مفادات کو حاصل کرنے کا کام کیا ہے ۔ کانگریس ذرائع نے بتایا کہ مسٹر راہل گاندھی نے آسام سے لے کر پنجاب تک مسٹر راوت کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے ان سے سخت الفاظ میں کہا کہ اتراکھنڈ میں کانگریس کو کسی بھی قیمت پر جیتنا ہے، اسلئے بغاوت کو کسی بھی طرح برداشت نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جیسے ہی دو دن پہلے مسٹر راوت کی مخالفت کی آواز گونجی، کانگریس اتر پردیش کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی نے انہیں فوراً فون کیا۔ اس کے بعد مسٹر راہل گاندھی نے انہیں طلب کیا۔ کانگریس قیادت کی تیاری دیکھ کر مسٹر راوت نے بھی اشارہ سمجھ لیا۔مسٹر راوت کے ساتھ جن لیڈروں کو دہلی طلب کیا گیا ان میں سابق ریاستی صدر کیشور اپادھیائے ، ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر پریتم سنگھ، پارٹی صدر گنیش گوڈیال، یشپال آریہ شامل ہیں، جو بی جے پی سے کانگریس میں واپس آئے ہیں۔ دریں اثنا پنجاب کے سابق وزیر اعلی امریندر سنگھ اور کانگریس ایم پی منیش تیواری نے مسٹر راوت پر تبصرہ کیا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کیپٹن امریندر سنگھ کو کانگریس چھوڑنے کی خواہش ہے اور منیش تیواری وہی کرتے ہیں جو کیپٹن امریندر سنگھ چاہتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میںکورونا کے سات ہزار سے زائد نئے معاملے

ملک میںکورونا کے سات ہزار سے زائد نئے معاملے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راہل گاندھی کا موقف دیکھ کر ہریش راوت ڈھیلے پڑ گئے
قومی

راہل گاندھی کا موقف دیکھ کر ہریش راوت ڈھیلے پڑ گئے

25 دسمبر 2021
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

05 فروری 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d