Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان سے لگنے والے سرحدی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کا منصوبہ

by Online Desk
20 نومبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکز جلد ہی جموں میں مزید 4 قومی شاہراہوں کا اعلان کرے گا/نتن گڈکرے
پاکستان سے لگنے والی سرحدوں کے نزدیک علاقوں اور بالائی آبادی والے علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کےلئے مرکزی سرکار نے ایک منصوبہ کے تحت جموں کشمیر میں چار اہم شاہراہیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی مرکزی وزیر کی جانب سے اعلان متوقع ہے ۔اطلاعات کے مطابق ایک اہم فیصلے میںنتن گڈکری کی سربراہی میں سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کی مرکزی وزارت نے جموں ڈویڑن میں چار اور قومی شاہراہوں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پرانے جموں-سیالکوٹ روٹ کی ایک نمایاں سرحدی سڑک بھی شامل ہے۔ جس سے سوچیت گڑھ میں سرحدی سیاحت کو فروغ ملے گا اور ساتھ ہی مسلح افواج کو ان کی نقل و حرکت میں مدد ملے گی جب کہ تین دیگر دیہی اور بالائی علاقوں کو جوڑیں گے جہاں پہلے سڑک رابطہ بہت کم تھا لیکن اب اس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔اس ضمن میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اگلے چند دنوں میں گڈکری کی طرف سے ایک رسمی اعلان متوقع ہے۔چار شاہراہوں میں سے ایک توی پل سے شروع ہو کر جموں ہوائی اڈے، میران صاحب، آر ایس پورہ سے گزر کر ہند پاک سرحد پر جا کر ختم ہو گی جسے پرانی جموں سیالکوٹ روڈ بھی کہا جاتا ہے۔اس سڑک کو ہائی وے منسٹری کے باوقار بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت قومی شاہراہ قرار دیا جا رہا ہے،ذرائع نے کہا، اس سڑک کو ہائی وے کے طور پر اعلان کرنے سے نہ صرف مسلح افواج کو خاص طور پر ستواری سے آگے بہت مدد ملے گی بلکہ سرحدی سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ واضح رہے کہ بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے حال ہی میں پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کے ساتھ واقع آر ایس پورہ تحصیل کے سچیت گڑھ میں واہگہ جیسی ’بیٹ دی ریٹریٹ تقریب‘ شروع کی تھی۔ تاہم، واہگہ کی طرح، پاکستان نے ابھی تک ‘بیٹنگ دی ریٹریٹ’ میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے۔آر ایس پورہ سے سوچیت گڑھ تک سڑک اچھی حالت میں نہیں ہے۔ تاہم، سڑک کو قومی شاہراہ کے طور پر تبدیل کرنے سے یقینی طور پر سیاحت کو فروغ ملے گا کیونکہ نہ صرف سڑک کے حالات اچھے ہوں گے بلکہ دیگر سہولیات بھی پیدا ہوں گی،“یہ نئی قومی شاہراہ مرکزی وزارت برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی ویز کے بھارت مالا پروجیکٹ کا بھی حصہ ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
مشیر فاروق خان کا پلوامہ کا دورہ ، پھل کاشتکار ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کیا ، پی آر آئی اور مختلف وفود سے بات چیت کی

مشیر فاروق خان کا پلوامہ کا دورہ ، پھل کاشتکار ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح کیا ، پی آر آئی اور مختلف وفود سے بات چیت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سے لگنے والے سرحدی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کا منصوبہ
قومی

پاکستان سے لگنے والے سرحدی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کا منصوبہ

20 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d