Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کابینہ کی میٹنگ میں تجویز کو منظوری، صحت عامہ کی خدمات فراہم کرنے میں مدد : پیوش گوئل

by Online Desk
22 جنوری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل ہیلتھ مشن میں پانچ سال کی توسیع
نئی دہلی/مرکزی حکومت نے ملک میں صحت کی سہولیات کا دائرہ بڑھانے کے لیے قومی صحت مشن میں پانچ سال تک کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت وزیر پیوش گوئل نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ قومی صحت مشن نے ملک میں صحت خدمات کے دائرہ کار کو بڑھانے اور صحت کی سہولیات کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ یہ مشن سال 2021 میں شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشن سے صحت عامہ کی خدمات فراہم کرنے میں مدد ملی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ مشن کے لیے مختص رقم کا آئندہ بجٹ میں اعلان کیا جائے گا۔مسٹر گوئل نے کہا کہ قومی صحت مشن نے مالی سال 2021-24 کے درمیان 12 لاکھ سے زیادہ اضافی صحت کارکنوں کو شامل کیا ہے ۔ اس مشن میں ملک بھر میں 220 کروڑ کوویڈ 19 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ 1990 کے بعد سے ایم ایم آر میں 83 فیصد کمی آئی ہے جو کہ عالمی سطح پر 45 فیصد کی کمی سے زیادہ ہے ۔ ہندوستان نے 1990 کے بعد سے عالمی سطح پر 60 فیصد کی کمی کے مقابلے میں پانچ سال سے کم عمر کی اموات میں 75 فیصد زیادہ کمی دکھائی ہے ۔ ٹی بی کے واقعات 2015 میں 237 فی لاکھ آبادی سے کم ہو کر 2023 میں 195 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران ٹی بی سے اموات کی شرح 28 سے کم ہو کر 22 رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2023-24 تک آیوشمان آروگیہ مندر مراکز کی تعداد 1.72 لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ سیکل سیل انیمیا کے خاتمے کے قومی مشن کے تحت 2.61 کروڑ سے زیادہ افراد کی اسکریننگ کی گئی۔ ہندوستان نے خسرہ-روبیلا ویکسینیشن مہم میں 97.98 فیصد کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ کالا آزار کے خاتمے کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا ہے ۔مسٹر گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم کو میٹنگ میں مشن کی کامیابیوں کے بارے میں مطلع کیا گیا۔ کابینہ نے زچگی کی شرح اموات میں تیزی سے کمی، بچوں کی شرح اموات، پانچ سال سے کم عمر کی شرح اموات اور کل شرح پیدائش اور مختلف بیماریوں جیسے ٹی بی، ملیریا، کالا آزار، ڈینگی، تپ دق، جذام، وائرل ہیپاٹائٹس وغیرہ کے پروگراموں ، سیکل سیل انیمیا کے خاتمے کے لیے قومی مشن جیسی پیش رفت اور نئے اقدامات کے بارے میں تفصیلات بتائی گئیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
مختلف عوامی وفود نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے دوران مسائل سے انہیں آگاہی دلائی

مختلف عوامی وفود نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے دوران مسائل سے انہیں آگاہی دلائی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

5 سالوں میں ہلدی کی پیداوار کو دوگنا کرکے 20 لاکھ ٹن تک لے جارہے ہیں۔ پیوش گوئل
قومی

کابینہ کی میٹنگ میں تجویز کو منظوری، صحت عامہ کی خدمات فراہم کرنے میں مدد : پیوش گوئل

22 جنوری 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل

11 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d