Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بے انت سنگھ اور 16 افراد کا قتل ببر خالصہ کے رکن راجوانہ کو عبوری راحت نہیں

by Online Desk
04 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


پنجاب حکومت کو اپنا جواب داخل کرنے کیلئے سپریم کورٹ نے مزید دو ہفتے کا وقت دیا
نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) تقریبا 29 سال پہلے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بے انت سنگھ اور 16 دیگر کے قتل میں سزائے موت پانے والے کالعدم ببر خالصہ کے رکن 57 سالہ راجوانہ کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دینے سے آج انکار کر دیا۔ جسٹس بی آر گوئی، پرشانت کمار مشرا اور کے وی وشوناتھن کی بنچ نے تقریباً تین دہائیوں سے جیل میں بند راجوانہ کو راحت دینے سے انکار کر دیا اور پنجاب حکومت کو اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید دو ہفتے کا وقت دیا۔راجوانہ نے رحم کی درخواست پر فیصلہ کرنے میں غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے اپنی سزا کو کم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔سینئر وکیل مکل روہتگی نے سپریم کورٹ میں راجوانہ کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ یہ ایک چونکا دینے والا معاملہ ہے کیونکہ درخواست گزار 29 سال سے زیر حراست ہے ۔ وہ کبھی جیل سے باہر نہیں آیا۔انہوں نے بنچ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ”براہ کرم اسے (درخواست گزار) کو کچھ عبوری راحت دیں۔ اسے دیکھنے دیجئے کہ باہر کیا ہے ۔”اس پر بنچ نے کہا کہ اس مرحلے پر کوئی عبوری ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔بنچ نے پنجاب حکومت کے وکیل سے پوچھا کہ کیا ریاستی حکومت نے درخواست پر اپنا جواب داخل کیا ہے ؟ اس پر وکیل نے ہدایات کے لیے وقت مانگا۔ اس کے بعد بنچ نے معاملے کی سماعت 18 نومبر کو کرنے کی ہدایت دی۔سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عبوری راحت کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے میں ہدایات لینے کی ضرورت ہے ۔مسٹر روہتگی نے دلیل دی کہ یہ آئین کے آرٹیکل 21 کی مکمل خلاف ورزی ہے ، کیونکہ ان کی رحم کی درخواست 12 سال سے زیر التوا ہے ۔سپریم کورٹ نے ستمبر میں اس معاملے میں نوٹس جاری کیا تھا۔3 مئی 2023 کو عدالت نے رحم کی درخواست کا فیصلہ کرنے میں 10 سال سے زیادہ تاخیر کی وجہ سے ان کی سزائے موت کو تبدیل کرنے کی راجوانہ کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے تب کہا تھا کہ ایسے حساس معاملات پر فیصلے کرنا ایگزیکٹو کا دائرہ اختیار ہے ۔31 اگست 1995 کو پنجاب کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ بے انت سنگھ 16 دیگر افراد کے ساتھ ایک بم دھماکے میں ہلاک جبکہ ایک درجن دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔اس معاملے میں درخواست گزار راجوانہ کو 27 جنوری 1996 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ضلع عدالت نے 27 جولائی 2007 کو درخواست گزار کے ساتھ شریک ملزم جگتار سنگھ ہوارا، گرمیت سنگھ، لکھویندر سنگھ، شمشیر سنگھ اور نصیب سنگھ کو مجرم قرار دیا تھا۔درخواست گزار کے ساتھ ساتھ شریک ملزم جگتار سنگھ ہوارا کو سزائے موت سنائی گئی ہے ۔ہائی کورٹ نے 10 دسمبر 2010 کو درخواست گزار کی سزا اور سزا کی توثیق کی۔تاہم ہائی کورٹ نے جگتار کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نوجوان تبدیلی کے محرک ہیں۔  لیفٹیننٹ گورنر سنہا

حکومت کا مقصد جموں و کشمیر کو ایک ایسی جگہ بنانا ہے جہاں سب ترقی کر سکیں۔ منوج سنہا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
قومی

بے انت سنگھ اور 16 افراد کا قتل ببر خالصہ کے رکن راجوانہ کو عبوری راحت نہیں

04 نومبر 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d