Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جمنا ندی کی صفائی پر بی جے پی کا عام آدمی پارٹی پر حملہ

by Online Desk
27 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چھٹھ پوجا قریب ہے اور ہماری مائیں بہنیں جمنا جی میں بھگوان سوریہ کی آرادھنا کرنے یا ارگھیا دینے آئیں گی، وہ جمنا جی میں ڈبکی کیسے لگاسکیں گی: وریندر سچدیوا
بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے جمنا ندی کی صفائی کو لے کر عام آدمی پارٹی اور ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھٹھ پوجا قریب ہے اور ہماری مائیں بہنیں جمنا جی میں بھگوان سوریہ کی آرادھنا کرنے یا ارگھیا دینے آئیں گی، وہ جمنا جی میں ڈبکی کیسے لگاسکیں گی۔مسٹر سچدیوا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا، "دہلی حکومت کے وزیر گوپال رائے جی نے میری صحت کی خواہش کی ہے ۔ میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن میں ان سے کہناچاہتا ہوں کہ میرے لئے میری صحت سے زیادہ جمنا جی کی صفائی اہم ہے ۔ چھٹھ پوجا قریب ہے اور ہماری مائیں اور بہنیں جو جمنا جی میں بھگوان سوریہ کی آرادھنا کرنے یا سورج کو ارگھیا دینے جائیں گی، وہ کیسے ماں جمنا میں ڈبکیاں لے سکیں گی؟ انہوں نے کہا، میرے ایک ڈبکی نے بتادیا کہ اے اے پی کی بدعنوان حکومت نے ماں جمنا کا کیا حال کررکھا ہے ۔ میں دہلی کی اپنی ما¶ں بہنوں اور دہلی کے تمام لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس بدعنوان حکومت سے آزادی حاصل کرنی ہوگی۔ کجریوال کی سرپرستی میں اس بدعنوانی کو ختم کرنا ہماری ترجیح ہونی چاہئے ۔قابل ذکر ہے کہ مسٹر سچدیوا نے گزشتہ بدھ کو دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور موجودہ وزیر اعلیٰ آتشی مارلینا اور اے اے پی لیڈروں کو چیلنج کرتے ہوئے جمنا میں ڈبکی لگائی تھی، جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرانا پڑا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی

ہم وطنوں کو ہندوستان کی خود انحصاری کا جشن منانا چاہئے :مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جمنا ندی کی صفائی پر بی جے پی کا عام آدمی پارٹی پر حملہ
قومی

جمنا ندی کی صفائی پر بی جے پی کا عام آدمی پارٹی پر حملہ

27 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d