Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اروِند کجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

by Online Desk
02 جون 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دہلی کی ایک عدالت میں لے جاکر خصوصی جج کے سامنے پیش کیا گیا

نئی دہلی/ دارالحکومت کی را¶ز ایونیو عدالت نے اتوار کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت مکمل ہونے پر خودسپردگی کے بعد 5 جون تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ یکم جون کو اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے آج تہاڑ جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کر دی جو انہیں دہلی کی ایک عدالت لے گئے اور انہیں خصوصی جج کے سامنے پیش کیا۔مسٹر کیجریوال کو 5 جون تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، جب را¶ز ایونیو کی عدالت مسٹر کیجریوال کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر بھی فیصلہ کرے گی۔ چیف منسٹر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 21 مارچ کو دہلی شراب گھپلہ سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔10 مئی کو سپریم کورٹ نے مسٹر کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دی تھی تاکہ وہ لوک سبھا انتخابات میں مہم چلا سکیں۔سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ سے عبوری ضمانت میں 5 جون تک توسیع کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو ہونا تھا۔جسٹس کھنہ کی سربراہی والی اسی بنچ نے کیجریوال کو عبوری ضمانت دی تھی لیکن بنچ نے یکم جون سے 5 جون تک عبوری ضمانت بڑھانے سے انکار کر دیا۔دریں اثنا، ای ڈی اور مسٹر کیجریوال دونوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے ای ڈی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی دہلی کے وزیر اعلیٰ کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔مسٹر کیجریوال اپنی عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے 27 مئی کو ایک بار پھر سپریم کورٹ کی چھٹی بنچ اور رجسٹری کے سامنے پیش ہوئے ، لیکن عدالت عظمیٰ نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا کیونکہ ان کی مرکزی درخواست پر حکم پہلے ہی محفوظ تھا۔سپریم کورٹ نے مسٹر کیجریوال کو اپنی باقاعدہ ضمانت کے لیے ضلعی عدالت سے رجوع کرنے کی اجازت دے دی۔اس کے بعد مسٹر کیجریوال نے را¶ز ایونیو کورٹ میں دو درخواستیں داخل کیں۔ ایک درخواست طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کی تھی اور دوسری باقاعدہ ضمانت کی درخواست تھی

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
انڈیا الائنس کے رہنماؤں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ووٹوں کی گنتی اصولوں کے مطابق کرانے کا مطالبہ

انڈیا الائنس کے رہنماؤں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، ووٹوں کی گنتی اصولوں کے مطابق کرانے کا مطالبہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنےوالا ہے :کجریوال
قومی

اروِند کجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

02 جون 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d