Daily Aftab
21 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان فلم ‘مہاراج’ سے کریں گے ڈیبیو، 14 جون کو ‘نیٹ فلکس’ پر ریلیز ہوگی

by Online Desk
29 مئی 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنید خان یشراج فلمز کی ’مہاراج‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی اس فلم کے فرسٹ لک کا پوسٹر جاری ہو گیا ہے اور ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے

ممبئی: سپر اسٹار عامر خان کے صاحبزادے جنید خان اپنے پاپا کی طرح بالی ووڈ میں نام کمانا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔ جنید خان یشراج فلمز کی ’مہاراج‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی اس فلم کے فرسٹ لک کا پوسٹر جاری ہو گیا ہے اور ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

ADVERTISEMENT

فلم میں جے دیپ اہلاوت، شالنی پانڈے اور شروری نے خصوصی کردار ادا کیا ہے۔ اسٹریمنگ کی دنیا کے بڑے پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے بدھ کو جنید اور جے دیپ اسٹارر فلم کا پہلا لک جاری کیا اور ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ فلم نیٹ فلکس 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔

پوسٹر میں جنید ایک الگ ہی روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ ان کی مونچھیں ہیں اور وہ انگریزی لباس میں ہیں۔ انہوں نے ویسٹ کوٹ اور کرسپ وائٹ شرٹ پہن رکھی ہے۔ پوسٹر میں دکھائے گئے دوسرے روپ میں جے دیپ اپنے ماتھے پر تلک اور بالوں کو باندھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ لوازمات کے طور پر انہوں نے رائل لک کے لیے سونے کے زیورات پہنے ہوئے ہیں۔

نیٹ فلکس کے ایک بیان کے مطابق یہ ایک پیریڈ ڈرامہ فلم ہے اور اس کی کہانی سال 1862 کے ‘مہاراج لیبل کیس’ اور ایک مذہبی رہنما کی کہانی پر مبنی ہے جو ایک اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کرتا ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اپنی خواتین عقیدت مندوں کا جنسی استحصال کرتا ہے۔

فلم میں جنید ایک صحافی کرسن داس مولجی کا کردار ادا کریں گے جو معاشرے اور خواتین کے حقوق کے لیے لڑتے تھے۔ ان کا انتقال 28 جولائی 1832 کو ہوا تھا۔ فلم میں جے دیپ ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ یش راج فلمز کی پروڈیوس کردہ ‘مہاراج’ کو سدھارتھ پی ملہوترا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

جنید تمل بلاک بسٹر فلم ‘لو ٹوڈے’ کے ہندی ریمیک میں بھی نظر آئیں گے۔ اس میں خوشی کپور ان کے ساتھ ہوں گی۔ اسے ‘لال سنگھ چڈھا’ فیم ڈائریکٹر ادویت چندن ڈائریکٹ کریں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ‘پریتم پیارے’ نام کی ویب سیریز بھی شوٹ کی ہے۔ عامر خان اس میں ایک کیمیو کرتے نظر آئیں گے۔ یہ عامر کا ڈیجیٹل ڈیبیو بھی ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ سائی پلوی کے ساتھ ایک اور فلم میں نظر آئیں گے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

مودی سرکاری کی کشمیر کے تئیں پالیسی کامیاب رہی ۔ وزیر داخلہ 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان فلم ‘مہاراج’ سے کریں گے ڈیبیو، 14 جون کو ‘نیٹ فلکس’ پر ریلیز ہوگی
قومی

سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان فلم ‘مہاراج’ سے کریں گے ڈیبیو، 14 جون کو ‘نیٹ فلکس’ پر ریلیز ہوگی

29 مئی 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d