Daily Aftab
28 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہیملیز نے اٹلی میں کھولا  اپنا دوسرا فلیگ شپ اسٹور

by Online Desk
14 مارچ 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

• ریلائنس برانڈز لمیٹڈ (آربی ایل) نے 2019 میں ہیملیز کو ایکوائر کیا تھا
 16• ممالک میں کمپنی کے 189 اسٹورز ہیں
روم، 14 مارچ 2024- ۔عالمی  سطح پر مشہور برٹش کھیلونا برانڈ ہیملیز نے روم کے ممتاز الیکے گیلیریا البرٹورڈی میں اپنا دوسرا اسٹور کھولا ہے۔ یہ اسٹور اٹلی کیسرکردہ کھلونا کمپنی جیوچی پریزیوسی کے ساتھ اشتراک میں کھلا ہے۔ اٹلی کے  ملان  شہر میں بھی کمپنی کا اسٹور ہے۔ 1,360 مربع میٹر میں  پھیلا یہ کھلونا سٹور، روم کی بہترین شاندار سڑکوں میں سے ایک وایا ڈیل کورسو پر واقع تاریخی پارک میں کھولا گیا ہے۔ 1760 میں بنی اس کمپنی کا 2019 میں ریلائنس برانڈز لمیٹڈ (آر بی ایل) نے  ایکوائرکیا تھا۔ موجودہ کمپنی 16 ممالک میں فالے 189 دکانوں میں ہیملیز کھلونے والی ہے۔
اسٹور کو ہیملیز کے لال اور سفید رنگوں سے  سجایا گیا ہے۔ بچوں میں خاصے مقبول کھلونے جیسے لیگو، نیرف اور باربی برانڈز کو یہاں دکھایا گیا ہے۔  ہیلمیز گلوبل کے سی ای او سمیت یادو نے کہا کہ "روم میں ہمارا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔” میلان میں ہمیں زبردست پیار   اور حمایت ملی اس کے بعد  یہ  سٹور اٹلی  میںگیو پریزیوسی گروپ (پی جی گروپ) کے ساتھ دوسرا اسٹور ہے۔  ہم پورے  اٹلی   میںبچوں اور  خاندانوں کے  درمیان  کھلونوں کی  معرفت   خوشی اور جادو  بکھیرنا   جاری رکھیں گے۔
اب تک 8 لاکھ افراد دوسری پارٹنر کمپنی گیو پریزیوسی   کے میلان اسٹور کا دورہ کر چکے ہیں۔ کمپنی کو یقین ہے کہ وہ اس کامیابی کو روم میں بھی دہرانے میں کامیاب ہوں گے۔ مقامی شہریوں کے علاوہ سیاح بھی ٹریوی فاؤنٹین سے چند منٹ کے فاصلے پر ہیملیز اسٹورز کا دورہ کر سکیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیورہ میں طبی عملہ اور سہولیات کا فقدانلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، سرکار سے ہسپتال کی طرف توجہ دینے کا مطالبہ

(وادی میں ہیلتھ کئیر خصوصی توجہ کا مستحق)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہیملیز نے اٹلی میں کھولا  اپنا دوسرا فلیگ شپ اسٹور
قومی

ہیملیز نے اٹلی میں کھولا  اپنا دوسرا فلیگ شپ اسٹور

14 مارچ 2024
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d