Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ جھوٹا ثابت

by Online Desk
30 جنوری 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اسرائیل جانے پر مجبور نوجوانوں کو روکنے کا حکومت کے پاس کوئی طریقہ نہیں:پرینکا
نئی دہلی/کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مودی حکومت پر نوجوانوں کو روزگار فراہم نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ جھوٹا ثابت ہوا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بے روزگارنوجوان جنگ زدہ اسرائیل جا کر خطرات مول لینے پر مجبور ہیں جب کہ حکومت کے پاس کوئی حل نہیں ہے ۔ محترمہ واڈرا نے کہا کہ اگر کہیں جنگ کی صورتحال ہو تو سب سے پہلے ہم اپنے شہریوں کو وہاں سے بچا کر اپنے ملک واپس لاتے ہیں، لیکن آج بے روزگاری نے حالات ایسے بنا دیے ہیں کہ ملک کی حکومت ہزاروں بے بس اور لاچار نوجوانوں کو جنگ زدہ اسرائیل جاکر یہ خطرہ مول لینے سے بھی نہیں بچا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا، ‘اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات میں ‘5 ٹریلین ڈالر اکانومی’، ‘سالانہ دو کروڑ نوکریاں’ اور ‘مودی کی گارنٹی’ جیسی باتیں محض جملہ ہیں۔ انہیں یہاں اپنے ملک میں روزگار کیوں نہیں مل رہا؟ یہ لمبی لمبی لائنوں میں دو دو دنوں سے کھڑے نوجوان ہمارے ملک کے بچے نہیں ہیں کہ ہم انہیں اتنی بھیانک جنگ میں بھیجنے کے لیے خوشی سے تیار ہیں؟ کانگریس لیڈر نے کہا، “غور کیجئے حکومت کتنی چالاکی سے اسے ملک کے نوجوانوں کا ذاتی مسئلہ بنا رہی ہے ! اس میں حکومت کا کیا کردار ہے ؟ حکومت نے جنگ زدہ اسرائیل کو ہندوستانی نوجوانوں کی قربانی لینے کی اجازت کس بنیاد پر دی ہے ۔ ہمارے ان نوجوانوں کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری کون لے گا؟ خدا نہ کرے اگر کسی کے ساتھ کوئی حادثہ ہو جائے تو اس کی ذمہ داری کس کی ہو گی؟ انہوں نے کہا کہ آج اصل مسئلہ بے روزگاری مہنگائی ہے اور بی جے پی حکومت کے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے ۔ ملک کے نوجوان اب اس بات کو سمجھ رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنوبی کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا سخت رویہ

جنوبی کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا سخت رویہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جن کو مارا پیٹا گیا اور گرفتار کیا گیا، انہیں فوری رہا کیا جانا چاہیے: پرینکا
قومی

ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ جھوٹا ثابت

30 جنوری 2024
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d