ADVERTISEMENT
امپھال، 17 دسمبر (یو این آئی) منی پور میں ضلع نونی کے لامڈانگمئی گ ں میں اتوار کے روز دو ناگا جنگجو گروپوں کے درمیان جھڑپ میں تین افراد ہلاک گئے ۔ پولس ذرائع نے یہ اطلاع دی۔پولس نے بتایا کہ مشتبہ زیلیانگرونگ یونائیٹڈ فرنٹ (ZUF) اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ- آئساک موئیوا (NSCN-IM) کے کیڈروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں زیڈ یو ایف کے دو اور ایک این ایس سی ایم کے ایک کیڈر کی موت ہو گئی۔واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد کھپم تھانہ پولس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے ۔
ADVERTISEMENT