Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

الزام تراشی جاری رہی توزمین خشک ہو جائے گی اور پانی ختم ہوجائے گا

by Online Desk
21 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فضائی آلودگی سے متعلق پنجاب کو ہریانہ سے سبق لینے کا سپریم کورٹ کا مشورہ

نئی دہلی /سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق معاملے کی سماعت کرتے ہوئے منگل کو پنجاب حکومت سے کہا کہ وہ ہریانہ حکومت سے سبق لے کہ اس نے کس طرح کسانوں مالی مراعات دیکر کسانوں کو پرالی جلانے سے روکا۔ جسٹس سنجے کشن کول اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو اس معاملے میں ’سیاست‘کو بھول جانا چاہیے اور پرالی جلانے کو روکنے کا طریقہ تلاش کرنا چاہیے ۔ بنچ نے کہا، “انہیں (پنجاب حکومت) کو کسانوں کو دی جانے والی مراعات کے بارے میں ہریانہ سے سیکھنا چاہیے ۔“ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے کسانوں کی مدد کرنے کےلئے کہا اور پوچھا کہ انہیں (کسانوں) کو کیوں ولن بنایا جارہا ہے ۔ ان کے پاس پرالی جلانے کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہے ۔ بنچ نے آگاہ کیا کہ اگر الزام تراشی کا کھیل جاری رہا تو زمین خشک ہو جائے گی اور پانی ختم ہو جائے گا۔ بنچ کی سربراہی کر رہے جسٹس کول نے پرالی جلانے والوں کے لیے کچھ ترغیبات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، ”میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں…. کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) نظام کے تحت ان لوگوں سے کوئی خریداری کیوں نہیں ہونی چاہیے ؟ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مالی فوائد کیوں ملنے چاہیئں؟بنچ نے مشورہ دیا کہ پرالی جلانے والے کسانوں کو چاول اگانے کی بالکل اجازت نہیں دی جانی چاہیے ۔جسٹس دھولیا نے کہا، "ان کے پاس پرالی جلانے کی کچھ وجوہات ضرور ہوں گی۔ سوالات بہت متعلقہ ہیں کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ ریاست ہمیں یہ جواب دینے کے قابل نہیں ہے ۔ بنچ نے مشینری کی تقسیم کے بارے میں ریاست اور مرکز کے وکیل سے پوچھا کہ وہ اسے 100 فیصد مفت کیوں نہیں کرتے ہیں۔7 نومبر کو سپریم کورٹ نے پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی کی حکومتوں کو فصل (پرالی) کو جلانے پر فوری پابندی لگانے کا حکم دیا تھا۔عدالت عظمیٰ نے مرکز کو یہ بھی ہدایت دی تھی کہ وہ باجرہ جیسی دیگر متبادل فصلوں پر کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) دے کر پنجاب میں دھان کی کاشت کو مرحلہ وار ختم کرنے پر غور کرے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
جمبو چڑیا گھر میں  شیروں اور ٹائیگرز کی آمد کے ساتھ زندگی کی رونق لوٹی

جمبو چڑیا گھر میں  شیروں اور ٹائیگرز کی آمد کے ساتھ زندگی کی رونق لوٹی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
قومی

الزام تراشی جاری رہی توزمین خشک ہو جائے گی اور پانی ختم ہوجائے گا

21 نومبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d