وانی کپورمداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور گزشتہ دنوں اکشے کمارکے ساتھ آئی اپینی فلم ’بیل باٹم’‘ کو لے کر سرخیوں میں تھیں۔ فلم ناظرین کے درمیان چھائی رہی اور اب وانی کپور مداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ وانی کپور نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔












