Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انڈیا آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن بینالے دسمبر 2023 میں منعقد ہوگا ۔ جی کشن ریڈی

by Online Desk
08 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/وزارت ثقافت نے کل شام نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ، دہلی میں انڈیا آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن بینالے(آئی اے اے ڈی بی 23 ( کی پیش نظارہ (تمہیدی  تقریب اور  لوگو کی رونمائی کا اہتمام کیا۔امور خارجہ اور ثقافت کی وزیر مملکت محترمہ میناکشی لیکھی نے تقریب کے لیے کلیدی خطبہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ، "انڈیا آرٹ آرکیٹیکچر بینالے نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے متحرک فیسٹیول ٹیپسٹری میں ایک روشنی کے طور پر کھڑا ہوگا، جس کا مقصد عالمی سطح پر ملک کی تعمیراتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کو ظاہر کرنا ہے۔ یہ بینالے بین الاقوامی شان و شوکت کا آئینہ دار ہے اور یہ  نہ صرف حوصلہ افزائی بلکہ خالص  سحر انگیزی کا بھی وعدہ کرتا ہے۔ بینالے نچلی سطح کے دستکاروں اور ہم عصر ڈیزائنروں کو ایک ساتھ لا کرباہمی بات چیت ، اختراعات اور تعاون کا آغاز کرے گا اور اس طرح تخلیقی معیشت کو آگے بڑھایا جائے گا۔جوائنٹ سکریٹری محترمہ مگدھا سنہا نے اپنے ابتدائی کلمات میں آنے والے بینالے کا ایک جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ بینالے 9 دسمبر سے 15 دسمبر 2023 تک مشہور لال قلعہ میں ہونے والا ہے۔ یہ ایونٹ نمائشوں اور پینل مباحثوں کے ذریعہ مختلف موضوعات کو تلاش کرے گا، جس میں ہر دن ایک مخصوص تھیم کے گرد مرکوز ہو گا، جسے اس شعبے کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ موضوعات جیسے دروازے اور گیٹ ویز، پر کشش باغات، حیرت انگیز اسٹیپ ویلز ، شاندار مندر فن تعمیر، آزاد ہندوستان کے جدید عجائبات،گھریلو ڈیزائن کی عصری شکل ، اور فن تعمیر میں خواتین کا کردار جیسے موضوعات کا احاطہ کریں گے ۔مزید برآں، اس بات کا تذکرہ کیا گیا کہ انڈیا آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن بینالے 2023 وینس بینالے 2024 میں ہندوستان کی شرکت کے پیش خیمہ کے طور پر کام کرے گا، جس سے فن، فن تعمیر اور ڈیزائن کے شعبوں میں کام کرنے والوں اور پیشہ ور افراد کے درمیان ایک جامع مذاکرات کو فروغ ملے گا۔ بینالے  کا مقصد نچلی سطح کے ف روایتی نکاروں اور ہم عصر ڈیزائنروں ، کیوریٹروں، معماروں، اور سوچنے والے رہنماؤں کو عمر، جنس، اور صنف کی حدود سے بالاتر ہوکر سب سے آگے لانا ہے۔ مزید برآں، یہ  بتایا گیا کہ بینالے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ہے اور لال قلعہ میں ثقافتی  مقامات کی ترقی کے منصوبے کا آغاز کرے گا۔تقریب میں سفارت کاروں، فنکاروں، آرکیٹیکٹ، ڈیزائنر، کیوریٹروں، سرکاری حکام، گیلرسٹ اور میوزیم کے پیشہ ور افراد کے ساتھ نمایاں شرکت دیکھی گئی ۔ شام کو جاز کوارٹیٹ  ‘کیپٹل تھری’ کی دلفریب کارکردگی نے اس رونق میں مزید اضافہ کردیا ۔تازہ ترین معلومات اور اپ ڈیٹس کے لیے، براہ کرم @iaadb2023 پر انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بینالے کے آفیشل انسٹاگرام پیج کو فالو کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
مرکزی وزیر ہیوی اِنڈسٹریز اینڈ پبلک اَنٹرپرائزنے سپائس پارک پانپور کا دورہ کیا

مرکزی وزیر ہیوی اِنڈسٹریز اینڈ پبلک اَنٹرپرائزنے سپائس پارک پانپور کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی سرکار وادی کے سیاحت کو بڑھانے کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ جے کشن ریڈی
قومی

انڈیا آرٹ آرکیٹیکچر ڈیزائن بینالے دسمبر 2023 میں منعقد ہوگا ۔ جی کشن ریڈی

08 اکتوبر 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d