Daily Aftab
25 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کمزور ترین شہریوں کو فوائد سے محروم کرنے کی کوشش

by Online Desk
30 اگست 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منریگا کارکنوں کو شفاف طریقے سے ادائیگی کی جانی چاہئے :کانگریس
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ سماج کے کمزور ترین شہریوں کو منریگا کے فوائد سے محروم کرنے کے لئے آدھار اور ٹیکنالوجی کو ہتھیار بنا کر غریبوں کو تباہ کرنے کا مودی حکومت نے جو کام کیا ہے اسے روک دیا جائے گا۔ مزدوروں کے واجبات شفاف طریقے سے ادا کئے جانے چاہئیں۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ منریگا کارکنوں کے واجبات کی مکمل ادائیگی وقت پر کی جانی چاہئے اور اس میں شفافیت لانے کے لئے اوپن مسٹر رول اور سوشل آڈٹ کو لاگو کیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ منریگا کے لیے آدھار پر مبنی ادائیگی کے نظام کے ذریعے ادائیگی کو لازمی کرنے کی آخری تاریخ پہلے چار بار توسیع کے بعد 31 اگست تک بڑھا دی گئی تھی اور اب اسے پانچویں بار بڑھا کر 31 دسمبر کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ "وزارت دیہی ترقی نے اب مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کے لیے آدھار پر مبنی ادائیگی کے نظام کے ذریعے ادائیگیوں کو لازمی کرنے کی آخری تاریخ کو پانچویں بار بڑھا کر 31 دسمبر کر دیا ہے ۔ چوتھی توسیع 31 اگست کو ختم ہو رہی ہے ۔ چار ایکسٹینشن کے باوجود 26 کروڑ جاب کارڈ ہولڈرز میں سے 41.1 فیصد اب بھی اس طریقہ سے ادائیگی کے اہل نہیں ہیں۔ حکومت نے اس سے قبل مزید توسیع کو مسترد کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام کے بعد صرف 18.3 فیصد فعال کارکن ادائیگی کے اہل نہیں ہوں گے ۔ "پانچ ریاستوں میں انتخابات قریب ہیں اور بڑے پیمانے پر عوامی غصہ، مودی حکومت ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنے تجربات کو مسلسل ملتوی کر رہی ہے ۔” کانگریس لیڈر نے کہاکہ "منریگا کے بارے میں مودی حکومت نے کووڈ 19 وبائی امراض کے دوران اس کی اہمیت کو سمجھا اور بحران کے اس دور میں اسے منریگا کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ دیہی پریشانیاں اب بھی جاری ہیں۔ اس کی وجہ سے ریکارڈ تعداد میں مزدوروں نے منریگا کے ذریعے کام طلب کیا ہے ۔ حکومت قانونی طور پر کام کے خواہاں تمام لوگوں کو اجرت فراہم کرنے کی پابند ہے ، لیکن اس ذمہ داری سے بچنے کے لیے مودی حکومت نے شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے نام پر بارہا منریگا کارکنوں کو کام یا اجرت دینے سے انکار کیا ہے ۔ دریں اثناءکانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے اپنے قریبی صنعتکار اڈانی گروپ کوملک کی تجارتی راجدھانی ممبئی کے مرکز میں واقع انتہائی قیمتی دھاراوی کچی آبادی کے ترقیاتی منصوبے کا کام سونپا ہے اور اس کے ٹینڈر حاصل کرنے میں قواعد میں تبدیلی کرکے اس کی مدد کی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(شہر خاص میں بیشتر سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں
قومی

کمزور ترین شہریوں کو فوائد سے محروم کرنے کی کوشش

30 اگست 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d