Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اہم سرکاری پروجیکٹوں میں گھپلوں سے بہت بڑا نقصانسی اے جی رپورٹ کے انکشافات پر مودی جواب دیں :کانگریس

by Online Desk
16 اگست 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


نئی دہلی/کانگریس نے بدھ کو کہا کہ کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف اکا¶نٹس (سی اے جی) کی رپورٹ میں بے نقاب اہم سرکاری پروجیکٹوں میں گھپلوں نے ملک کو بہت بڑا اقتصادی نقصان پہنچایا ہے اور اس کی ساکھ پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بارے میں جواب دینا چاہیے ۔کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت تقریباً 70-75 ہزار کلومیٹر لمبی سڑکیں بنائی گئی ہیں۔ اس کے لیے فنڈ کی منظوری وزیر اعظم کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی نے دی۔ اس کے باوجود ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر میں دگنی رقم خرچ کر کے کروڑوں روپے کا فراڈ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دوارکا ایکسپریس وے پر 2 کلومیٹر سڑک بنانے میں جتنی رقم خرچ کی گئی ہے اسی رقم میں منگل یان کو مریخ تک پہنچایا جا سکتا ہے ۔ اس سڑک کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جانا چاہئے اور اسے دیکھنے کے لیے ٹکٹ لگنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب دوارکا ایکسپریس وے کے بارے میں انکشاف ہوا جس کی مودی سرکار تعریف کرتے نہیں تھکتی تو انکشاف ہوا کہ سڑک کی تعمیر کے لیے 18 کروڑ روپے فی کلومیٹر منظور کئے گئے تھے ، لیکن اس سڑک کی تعمیر 250 روپے فی کلومیٹر تک پہنچ گئی ۔ اسی طرح اگر آپ دہلی سے ممبئی جائیں گے تو آپ کو صرف 6000 روپے کا ٹول ادا کرنا پڑے گا، لیکن سی اے جی نے اس کی حقیقت کا انکشاف کیا اور صرف پانچ ٹولوں کا سرپرائز آڈٹ کیا تو پتہ چلا کہ 132 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر وصولے گئے ہیں۔ پورے ملک کے ٹول پلازوں پر نظر ڈالیں تو لاکھوں کروڑوں کا گھپلہ ہوا ہے ۔محترمہ شرینیت نے کہا کہ سی اے جی نے جن پروجیکٹوں کو دھوکہ دہی کے طور پر رپورٹ کیا ہے ، ان میں بھارت مالا پروجیکٹ کی بولی میں دوارکا ایکسپریس وے پر 1 کلومیٹر سڑک کی تعمیر پر 250 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ، این ایچ اے آئی نے ٹول قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوام سے 132 کروڑ روپے وصولے گئے ، آیوشمان بھارت اسکیم کے 7.5 لاکھ استفادہ کنندگان ایک ہی نمبر سے لنک، اجودھیا ترقیاتی پروجیکٹ میں ٹھیکیداروں کو بے جا فائدہ، وزارت دیہی ترقی نے پنشن اسکیم کا پیسہ تشہیر میں خرچ کیا اور ایچ اے ایل پر ہوائی جہاز کے انجن کے ڈیزائن کی تیاری میں سنگین خامی کا الزام لگایا گیا اور اس کی رپورٹ کے مطابق ان گھپلوں سے ملک کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ملک نئی بلندیوں پر پہنچے گا,خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا:مودی

گھریلو ایئر لائنز کے مسافروں کی تعداد بڑھی

گھریلو بچت دہائیوں کی کم ترین سطح پر، قرض لینے میں اضافہ ہوا ہے /ریزرو بنک آف انڈیا

اسی بارے میں

بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

ملک نئی بلندیوں پر پہنچے گا,خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا:مودی

21 ستمبر 2023
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 5000 پروازیں منسوخ
قومی

گھریلو ایئر لائنز کے مسافروں کی تعداد بڑھی

21 ستمبر 2023
جمع کنندگان بڑے منافع کے لالچ کے خطرات کا دھیان رکھیں :آر بی آئی
تازہ ترین خبریں

گھریلو بچت دہائیوں کی کم ترین سطح پر، قرض لینے میں اضافہ ہوا ہے /ریزرو بنک آف انڈیا

20 ستمبر 2023
پانی کا مؤثر بندو بست، پانی کی کفالت اور  اقتصادی ترقی کی کلید ہے۔ صدر مرمو
قومی

 انسانی حقوق  کو یقینی   بنانا  عالمی  برادری کی اخلاقی دمہ داری ہے۔  صدر جمہوریہ

20 ستمبر 2023
بھارت کومعدنیات کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

بھارت کومعدنیات کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔پرہلاد جوشی

20 ستمبر 2023
 گزشتہ 9 سالوں میں ہندوستان دنیا کا  صف اول   کاملک بن گیا  ہے ۔ ڈاکٹر جتیندرسنگھ
تازہ ترین خبریں

مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کے لیے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

20 ستمبر 2023
 طلباء  بدعنوانی سے پاک اور روادار معاشرہ بنانےرول ادا کریں۔  نائب صدر
قومی

جی 20 سربراہی اجلاس کے نتائج  آئندہ دہائیوں میں عالمی نظام کو نئی شکل دینے میں مدد  دیں گے۔ نائب صدر

19 ستمبر 2023
اتل ملہاری گوٹسروے  منگولیا میں ہندوستان کے نئے سفیر مقرر
تازہ ترین خبریں

اتل ملہاری گوٹسروے  منگولیا میں ہندوستان کے نئے سفیر مقرر

19 ستمبر 2023
ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
قومی

ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی

19 ستمبر 2023
Next Post
رامبن میں 84 بٹالین  سی آر پی ایف نے ویر ناری اور بہادر سی آر پی ایف اہلکاروں کو استقبالیہ دیا

رامبن میں 84 بٹالین  سی آر پی ایف نے ویر ناری اور بہادر سی آر پی ایف اہلکاروں کو استقبالیہ دیا

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں
قومی

اہم سرکاری پروجیکٹوں میں گھپلوں سے بہت بڑا نقصانسی اے جی رپورٹ کے انکشافات پر مودی جواب دیں :کانگریس

16 اگست 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

15 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔