Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گجرات کے بھاجپاایم ایل اے کو سپریم کورٹ کا نوٹس

by Online Desk
21 جولائی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کے ہتک عزت معاملے پر موقف پیش کرنے کی ہدایت، اگلی سماعت 4 اگست کو ہوگی
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ‘مودی سرنیم ‘ کے تبصرہ کےلئے ہتک عزت کے معاملے میں ان کی سزا کے خلاف خصوصی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔جسٹس بی آر گاوائی اور پرشانت کمار مشرا پر مشتمل بنچ نے گجرات کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبر اسمبلی پرنیش مودی کو نوٹس جاری کیا ہے ، جنہوں نے مسٹر گاندھی اور ریاستی حکومت کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ نوٹس میں انہیں اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 4 اگست کو کرے گا۔ جیسے ہی سماعت شروع ہوئی، بنچ کے سربراہ جسٹس گوائی نے اس معاملے کی سماعت سے خود کو الگ کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد 40 سال سے زیادہ عرصے سے کانگریس سے وابستہ ہیں اور ان کا بھائی اب بھی پارٹی میں ہے ۔ جسٹس گوائی کی اس تجویز پر عرضی گزار مسٹر گاندھی کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور شکایت کنندہ مسٹر مودی کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے بہ یک آواز ہوکر کہا کہ انہیں ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اس کے بعد، بنچ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لیے 4 اگست کی تاریخ مقرر کی۔ مسٹر سنگھوی نے جلد سماعت کی درخواست کی، جب کہ مسٹر جیٹھ ملانی نے جواب داخل کرنے کے لیے کم از کم 10 دن کی مہلت دینے کی درخواست کی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے 18 جولائی کو سینئر ایڈوکیٹ مسٹر سنگھوی کے خصوصی تذکرے کے دوران جلد سماعت کی درخواست سے اتفاق کرتے ہوئے اس معاملے کو 21 جولائی کے لسٹنگ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ خیال رہے کہ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے اپنے خلاف گجرات ہائیکورٹ کے 15 جولائی 2023 کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ، جس میں کانگریس لیڈر گاندھی کو 2019 کے ایک ریمارک کے لیے ہتک عزت کے ایک معاملے میں قصوروار ٹھہرانے اور انہیں دو سال کی سزا سنانے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا تھا۔درخواست میں ہتک عزت کے معاملے میں سنائی گئی دو سال کی سزا پر فوری روک لگانے کی درخواست کی گئی ہے ۔،جس کی وجہ سے مسٹر گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کردی گئی ہے ۔ مسٹر گاندھی کیرالہ کے وایناڈ سیٹ سے پارلیمنٹ میں نمائندگی کر رہے تھے ۔ گجرات ہائی کورٹ نے 7 جولائی کو مسٹر گاندھی کی ہتک عزت کے کیس میں ان کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ مسٹر راہل نے ہائی کورٹ کے اسی فیصلے کو سپریم کورٹ میں اسپیشل لیو پٹیشن کے ذریعے چیلنج کیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے بعد کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں

ویرات کوہلی نے 76ویں سنچری جڑ دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا عبوری راحت سے انکار
قومی

گجرات کے بھاجپاایم ایل اے کو سپریم کورٹ کا نوٹس

21 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d