Daily Aftab
13 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

موربی حادثہ پر بھوپیندر پٹیل کو استعفیٰ دینا چاہئے :کجریوال

by Online Desk
01 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ موربی پل حادثہ بدعنوانی کا نتیجہ ہے ، اس لیے گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔مسٹر کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر پٹیل کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہئے اور ریاست میں اسمبلی انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ موربی پل حادثہ کرپشن کا معاملہ ہے ۔ پل کی مرمت کا کام گھڑی بنانے والی کمپنی کو دیا گیا تھا، جس کا مطلب ہے کہ اس کمپنی کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں نہ تو کمپنی اور نہ ہی اس کے مالک کا نام ہے ۔ اس معاملے پر پردہ ڈالا جا رہا ہے ۔ کیجریوال نے کہا کہ ایک الزام یہ بھی ہے کہ پل بنانے والی کمپنی نے بی جے پی کو بھاری چندہ دیا ہے ۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ کو عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے ۔ حکومت گجرات فوری مستعفی ہو کر انتخابات کرائے ۔اہم بات یہ ہے کہ اتوار کی شام گجرات کے موربی میں جھولا پل گرنے سے 140 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی لوگ زخمی ہو گئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک

یوکرین میں روس کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال
قومی

موربی حادثہ پر بھوپیندر پٹیل کو استعفیٰ دینا چاہئے :کجریوال

01 نومبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ
تازہ ترین خبریں

کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ

24 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d