Daily Aftab
13 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین میں روس کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا

by Online Desk
01 نومبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارنے کا دعویٰ
لندن، یکم نومبر (یو این آئی) یوکرین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں، جو روس کے لیے اب تک کا سب سے بڑا نقصان اور دھچکا ہے ۔ اخبار ‘دی سن’ نے منگل کو اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار کے قریب روسی فوجی مارے گئے ہیں جو روس کے لیے اب تک کا سب سے بڑا دھچکا ہے ۔ اخبار کے مطابق جنگ زدہ ملک یوکرین مسلسل روسی صدر ولادی میر پیوتن کی فوج کو پیچھے دھکیل رہا ہے اور تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یوکرین کی فوج نے سینکڑوں روسی فوجیوں کا خاتمہ کر دیا ہے ۔ یوکرین کا دعویٰ ہے کہ اس نے اتوار کو 950 روسیوں کو ہلاک کیا ہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ آٹھ ماہ قبل شروع ہونے والے حملوں میں ایک دن میں مارے جانے والے فوجیوں کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ اس کے ساتھ اب تک ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی کل تعداد 71,200 ہو گئی ہے ۔ یوکرین نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اتوار کو روس کی 52 بختر بند گاڑیاں، 13 ٹینک اور ایک کروز میزائل تباہ کر دیا ہے ۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے بھی پیر کو روس کے 44 کروز میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ دی سن کے مطابق، صدر پوتن مبینہ طور پر اپنے "ناقص تربیت یافتہ” فوجیوں کو مرنے کے لیے بھیج رہے ہیں کیونکہ وہ ہر قیمت پر خطے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ یوکرین کی افواج کے بختر بند ٹینکوں پر حملے کے بعد کچھ روسی فوجی بھاگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں توسیع کا خواہش مند

امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں توسیع کا خواہش مند

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس نواز باغیوں کا حملہ، پہلی بار یوکرین کے 2 فوجی ہلاک
تازہ ترین خبریں

یوکرین میں روس کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا

01 نومبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ
تازہ ترین خبریں

کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ

24 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d