Daily Aftab
13 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں توسیع کا خواہش مند

by Online Desk
01 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چین کے بڑھتے قدم روکنے اور بحر ہند کے علاقے میں آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کا عہد
واشنگٹن، یکم نومبر (یو این آئی) امریکی محکمہ دفاع کی نئی حکمت عملی کے مطابق امریکا نے چین کے بڑھتے قدم روکنے اور بحر ہند کے علاقے میں آزادانہ نقل و حرکت یقینی بنانے کے لیے بھارت کے ساتھ اہم دفاعی شراکت داری کو تیزی سے آگے بڑھائے گا۔
ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے امریکی قومی دفاعی حکمت عملی 2022 میں کہا کہ عوامی جمہوریہ چین (پی آر سی) آنے والی دہائیوں میں ہمارا سب سے بڑا اسٹریٹیجک حریف رہے گا۔مریکہ نے اپنی قومی دفاعی حکمت عملی 2022 سے متعلق نئی پالیسی جاری کی ہے جس میں چین کو امریکہ کا سب سے بڑا حریف قرار دیا ہے ۔دستاویزات میں ہندوستان سے منسلک متنازع زمینی سرحدی علاقوں میں چین کی جارحیت روکنے کے لیے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے ۔نئی حکمت عملی میں امریکی صدر جو بائڈن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ چین ہی وہ واحد ملک ہے جو ورلڈ آرڈر کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور بین الاقوامی طرز عمل اور اقتصادی، سفارتی، فوجی اور تکنیکی طاقت کی صلاحیت رکھنا ہے ۔وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے روس کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں روسی جارحیت کو روکنے کے لیے امریکا نیٹو اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ تعاون برقرار رکھے گا۔انہوں نے کہاکہ دنیا میں چین، امریکا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے جبکہ روس امریکا کے قومی مفادات کے ساتھ ساتھ ملکی مفادات کے لیے شدید خطرہ ہے ۔حکمت عملی میں دعویٰ کیا گیا کہ روس اپنے پڑوسی ممالک کی آزادی کی توہین کررہا ہے اور سرحدوں پر فوجی طاقت کے ذریعے علاقوں کو قبضہ میں لینے کی کوشش کررہا ہے ۔امریکا کی قومی دفاعی حکمت عملی کی دستاویزات میں خبردار کیا گیا کہ روس کی جانب سے خطے میں جوہری اور میزائل استعمال کرنے کا خدشہ ہے جو خطے کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے ۔دستاویزات میں سائبر اورانفارمیشن آپریشن، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار، زیر سمندر جنگ، اور گرے زون کے استعمال کا بھی ذکر کیا ہے ۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ چین اور روس کے درمیان تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے اور ان دونوں میں سے کوئی بھی ریاست عالمی سطح پر تناو? پیدا کرکے امریکا کی مصروفیات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر سکتی ہے ۔امریکی دفاعی حکمت 2022 میں یہ بھی بتایا گیا کہ امریکی فوج ملکی مفادات کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات سے کس طرح مقابلہ کریگی، مقالے میں امریکی محکمہ دفاع کو ہدایت جاری کی گئی کہ ملک کو درپیش مسائل کے کو حل کرنے لیئے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں۔ دستاویزات میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد مشرقی وسطیٰ میں فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا اورعراق اور شام میں اپنی موجودہ حکمت عملی برقرار رکھیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا پنچایت بڈھیری کا دورہ

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا پنچایت بڈھیری کا دورہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں توسیع کا خواہش مند
تازہ ترین خبریں

امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں توسیع کا خواہش مند

01 نومبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ
تازہ ترین خبریں

کناڈا کے دہشت گردی کی تعریف کرنے وائی کارروائی افسوسناک ہیں۔ بھارتی سفارتخانہ

24 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d