Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا پنچایت بڈھیری کا دورہ

by Online Desk
01 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سانبہ میں ’بیک ٹو وِلیج پروگرام مرحلہ چہارم‘ کے تحت عوامی رَسائی پروگرام کا جائزہ لیا
عوامی پی آر آئیز کی شرکت دیرپا ترقی کےلئے کلید ہے۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر
کہا،نوجوانوں کی مہارتوں کو بڑھانے ، خود روزگار کے مواقع ، بہتر حکمرانی ، پنچایت راج اِداروں کو مضبوط بنانے ، نشامکت ، روزگار یوکٹ جموںوکشمیر ، ڈیجیٹل جے اینڈ کے مہم جیسے اقدامات پر خصوصی توجہ مرکوز کریں
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے بیک ٹو وِلیج پروگرام مرحلہ چہارم کے تحت آج سانبہ بلاک کا دورہ کیا اور پنچایت گھر بڈھیری میں منعقد ہ بیک ٹو وِلیج کے تحت جاری سرگرمیوں میں حصہ لیا۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے نوجوانوں کی مہارتوں کو بڑھانے ، خود روزگار کے مواقع ، بہتر حکمرانی ، پنچایت راج اِداروں کو مضبوط بنانے کے علاوہ نشامکت ، روزگار یوکٹ جموںوکشمیر ، ڈیجیٹل جے اینڈ کے مہم کی بیداری پیدا کرنے پر خصوصی زور دیا۔ اُنہوں نے پنچایتی نمائندوں او رعلاقے کے لوگوں سے بھی بات چیت کی ۔ اُنہوں نے اَپنے اَپنے علاقوں کی ترقی اور فلاح و بہبود سے متعلق مسائل کا نوٹس لیا۔مشیر موصوف نے دورے پر آئے اَفسران او رلائن ڈیپارٹمنٹ کے اَفسران سے بھی اِستفساری گفتگو کی اور مختلف فلیگ شپ سکیموں کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں رائے حاصل کی۔اِس موقعہ پر خطا ب کرتے ہوئے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے ” بیک ٹو وِلیج پروگرام “ کے مقاصد پر روشنی ڈالی اور اُنہوں نے کہا کہ مختلف سرکاری معاونت والی سکیموں میں صد فیصد اہداف لیا گیا ہے جس میں آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ رجسٹریشن ، سوشل سیکورٹی سکیمیں، آدھار سیڈنگ اور مالی شمولیت کے علاوہ اسے برقرار رکھا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر کوملک کے سب سے ترقی یافتہ خطوں میں سے ایک کے طور پر ترقی دینے کے لئے پُر عزم ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ مختلف ترقیاتی اقدامات پہلے ہی اُٹھائے گئے ہیں اور پورے جموںوکشمیر میں اَمن اور ترقی کو یقینی بنانے کے لئے عام لوگوں کا تعاون ضروری ہے۔ اُنہوں نے کہا ،” عوامی پی آر آئیز کی شرکت دیرپا ترقی کے لئے کلید ہے ۔“مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے مقامی لوگوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایل جی قیادت والی اِنتظامیہ پی آر آئیز کو مزید بااِختیار بنانے کے لئے پُر عزم ہے تاکہ دیہی علاقوں کی مجموعی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے کیوں کہ وہ لوگوں کو درپیش مسائل سے بخوبی واقف ہیں ۔ اُنہوں نے متعلقہ محکموں کو عوام کی طرف سے اُٹھائے گئے جائز مسائل کے ازالے کے لئے ضروری ہدایات بھی دیں۔اِس موقعہ پر مشیر موصوف نے اِستفادہ کنند گان میں لینڈ پاس بکس ، مالی شمولیت کے تحت منظور ی نامے اور بے بی کٹس بھی تقسیم کئے۔بعد میں مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے ہائی سکول نانکے چک کا بھی دورہ کیا اور طلباءاور عملے سے بات چیت کی اور معیاری تعلیم تک مساوی رَسائی کے علاوہ دُور دراز علاقوں میں دستیاب تعلیمی بنیادی ڈھانچے کے معیار کا جائزہ لیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برفباری کا کوئی امکان نہیں /سونم لوٹس

،بالائی علاقوںمیں رواں موسم کی تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا پنچایت بڈھیری کا دورہ
تازہ ترین خبریں

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا پنچایت بڈھیری کا دورہ

01 نومبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d