Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے 1946 نئے معاملے درج

by Online Desk
19 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 44634376 ہوگئی
نئی دہلی،19 اکتوبر(یواین آئی)ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 1946 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے اب ملک بھر میں وبا سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 44634376 ہوگئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو بتایا کہ صبح سات بجے تک 219.41 کروڑ ٹیکے لگائے گئے ۔ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں کووڈ -19 انفیکشن سے 2417 لوگ کورونا سے پاک ہوئے ہیں،جس سے اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھکر 44079485 ہوگئی ہے اور صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد ہے ۔ وزارت نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا کی وبا سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 528923 تک پہنچ گئی ہے ۔متاثرین کی شرح 0.06 فیصد ہے اور شرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں پچھلے 24 گھنٹے میں چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ 19)وبا کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسی مدت میں دیگر ریاستوں اور شہروں میں کورونا کے معاملے میں کمی آئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیرالہ میں بھی 240 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 4583 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 6741873 ہوگئی ہے ۔ اسی مدت میں، مرنے والوں کی تعداد 71321 پر برقرار ہے اور اسی مدت کے دوران قومی راجدھانی میں 71 زیر علاج معاملات میں اضافہ کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 500 ہوگئی ہے ۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978098 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 26506 ہے ۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 14 معاملوں میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 2788 پر آ گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7977096 ہو گئی ہے ۔ یہ راحت کی بات ہے کہ اس دوران دو مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 148374 ہو گئی ہے ۔ مغربی بنگال میں کورونا وبا کے 22 کیسز میں اضافے کی وجہ سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 1413 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2094269 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 2094269 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
پام آئل کی درآمدگی پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

پام آئل کی درآمدگی پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں 30 ہزار مریض کورونا سے صحت یاب
قومی

کورونا کے 1946 نئے معاملے درج

19 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d